بلوچستان ہائیکورٹ نے عدلیہ کی دو چھٹیوں کا اعلان کر دیا

بدھ 7 فروری 2024 22:53

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 فروری2024ء) عدالت عالیہ بلوچستان کے جاری کردہ ایک اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نے عام انتخابات کے اگلے دن یعنی 9 فروری 2024 (جمعہ) کو چھٹی کا اعلان کردیا ہے جس کا اطلاق بلوچستان ہائی کورٹ، تربت بینچ، سبی بیمچ، اور مکران بینچوں کے ساتھ ساتھ بلوچستان کی ضلعی عدلیہ بشمول صوبے کے تمام خصوصی وفاقی/صوبائی ٹربیونلز/عدالتوں پر بھی ہوگا۔

لیہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں