میلسی، زہریلی مٹھائی کھانے سے ایک ہی خاندان کے 13افراد کی حالت غیر ہوگئی
جمعرات 22 ستمبر 2016 20:55
میلسی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22ستمبر ۔2016ء)زہریلی مٹھائی کھانے سے ایک ہی خاندان کے 13افراد کی حالت غیر ہوگئی ،تحصیل ہسپتال داخل،مٹھائی فروش کے خلاف مقدمہ درج،ملزم گرفتار،تفصیل کے مطابق تھانہ میراں پور کے علاقہ موضع شاہ ستار کے رہائشی منیر احمد نے مترو سے کھویا خریدا جسے دوسرے پورے خاندان نے کھایا جس سے خاندان کے بچوں،خواتین سمیت 13افراد کی حالت غیر ہوگئی متاثرین میں کنیزابی بی عمر ساڑھے تین سال،معظمہ ساڑھے چار سال،ارسلان 5سال،عروج فاطمہ ساڑھے پانچ سال،علیشاء ساڑھے 6سال،دعا فاطمہ ساڑھے تین سال،منیر احمد40سال،رخسانہ35سال،حناء8سال شامل ہیں انہیں فوری طور پر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میلسی پہنچایا گیا جہاں پر علاج معالجہ جاری ہے جبکہ پولیس نے نیاز کھویا سٹور مترو سے تین افراد نیاز،شاہد اور مبشر کو حراست میں لے کر فوڈ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے ای ڈی او ہیلتھ وہاڑی کے مطابق متاثرین کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
میلسی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پریذیڈنٹ آف پاکستان نیشنل اوپن پولو چمپئن شپ
مظفرآباد،محکمہ جنگلات کے افسران اور ان کے عملہ کی ملی بھگت سے جنگلات کی کٹائی ،شکایت کرنے والوں کو ..
مسئلہ فلسطین مسلم امہ کے مشترکہ موضوعات میں سب سے اہم ترین اور کلیدی ترین مسئلہ ہے ،محمد خان
ہمیں پتا تھا کہ مہنگائی کی مصیبت ہمارے گلے پڑے گی
یوم نیلہ بٹ تحریک آزادی کاسنگ میل ہے‘وزیراعظم آزاد کشمیر کا پیغام
احتساب عدالت نے پی ٹی آئی کے رہنما فردوس شمیم نقوی کی ضمانت میں یکم ستمبر تک توسیع کردی
کیا ہم آپ کے غلام ہیں کہ جو آپ کہیں گے، وہ ہم کریں گے،وزیراعظم کی مغربی ممالک پر تنقید
’’یہ جو بھگوڑا غیر ملک میں بیٹھا ہے، جس دن اِسے واپس لے آئے پیٹرول کی قیمت آدھی ہو جائے گی‘‘
وزیراعظم کا جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کیلیے قومی اسمبلی میں ترمیم لانے کا اعلان
پنجاب حکومت نے ہائی ویز ، مرکزی شاہرائوں پر سکول قائم کرنے پر مکمل پابندی عائد کر دی
میلسی میں دو روز قبل پلاٹ کے تنازع پر شوہر کی جانب سے آگ سے جلائی جانے والی خاتون جان کی طازی ہار گئی. ..
میلسی کے علاقے اڈہ درپور میں جہالت کی انتہا، جعلی پیر نے جن نکالنے کے بہانے ذہنی معذور لڑکی کو آگ لگا ..
میلسی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات