پریذیڈنٹ آف پاکستان نیشنل اوپن پولو چمپئن شپ
ڈی ایس پولو نے مین فائنل ،ماسٹر پینٹس /ڈائمنڈ پینٹس اور ایف جی پولو کی ٹیم نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
منگل 5 مارچ 2024 22:50
(جاری ہے)
گزشتہ روز دو اہم میچز کھیلے گئے۔ پہلے میچ میں ماسٹر پینٹس /ڈائمنڈ پینٹس کی ٹیم نے ایف جی پولو کو 9-5 سے ہرا دیا۔
ماسٹر پینٹس /ڈائمنڈ پینٹس کی طرف سے صوفی محمد ہارون نے شاندار کھیل پیش کیا اور چھ گول سکور کیے جبکہ دیگر میں عامر رضا بہبودی نے دو اور خوان زبیارے نے ایک گول سکور کیا۔ ایف جی پولو کی طرف سے فرہاد شیخ نے تین، اینڈرس فلورنٹے اور میاں عباس مختار نے ایک ایک گول سکور کیا۔ دوسرے میچ میں بی این پولو نے ڈی ایس پولو کو 10-8 سے ہرا دیا۔متعلقہ عنوان :
میلسی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پریذیڈنٹ آف پاکستان نیشنل اوپن پولو چمپئن شپ
مظفرآباد،محکمہ جنگلات کے افسران اور ان کے عملہ کی ملی بھگت سے جنگلات کی کٹائی ،شکایت کرنے والوں کو ..
مسئلہ فلسطین مسلم امہ کے مشترکہ موضوعات میں سب سے اہم ترین اور کلیدی ترین مسئلہ ہے ،محمد خان
ہمیں پتا تھا کہ مہنگائی کی مصیبت ہمارے گلے پڑے گی
یوم نیلہ بٹ تحریک آزادی کاسنگ میل ہے‘وزیراعظم آزاد کشمیر کا پیغام
احتساب عدالت نے پی ٹی آئی کے رہنما فردوس شمیم نقوی کی ضمانت میں یکم ستمبر تک توسیع کردی
کیا ہم آپ کے غلام ہیں کہ جو آپ کہیں گے، وہ ہم کریں گے،وزیراعظم کی مغربی ممالک پر تنقید
’’یہ جو بھگوڑا غیر ملک میں بیٹھا ہے، جس دن اِسے واپس لے آئے پیٹرول کی قیمت آدھی ہو جائے گی‘‘
وزیراعظم کا جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کیلیے قومی اسمبلی میں ترمیم لانے کا اعلان
پنجاب حکومت نے ہائی ویز ، مرکزی شاہرائوں پر سکول قائم کرنے پر مکمل پابندی عائد کر دی
میلسی میں دو روز قبل پلاٹ کے تنازع پر شوہر کی جانب سے آگ سے جلائی جانے والی خاتون جان کی طازی ہار گئی. ..
میلسی کے علاقے اڈہ درپور میں جہالت کی انتہا، جعلی پیر نے جن نکالنے کے بہانے ذہنی معذور لڑکی کو آگ لگا ..
میلسی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ