کیا ہم آپ کے غلام ہیں کہ جو آپ کہیں گے، وہ ہم کریں گے،وزیراعظم کی مغربی ممالک پر تنقید
ماضی میں ہمارے حکمران خاموش رہے اور معصوم پاکستانی ڈرون حملوں میں مرتے رہے،جنگ میں کسی کا ساتھ نہیں ، امن میں سب کا ساتھ دیں گے، وزیراعظم کا میلسی جلسے سے خطاب
دانش احمد انصاری اتوار 6 مارچ 2022 17:21
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہمارا شکریہ ادا کرنے کے بجائے افغانستان کے خلاف جنگ میں اپنی ناکامی پر بھی انہوں نے پاکستان کو ذمہ داری ٹھہرایا۔وزیراعظم نے یورپی یونین سے سوال کیا کہ بھارت نے کشمیر کا سٹیٹس ختم کیا، کیا آپ نے بھارت سے رابطہ کیا؟وزیراعظم عمران خان نے یورپی یونین کے سفیروں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا قبائلی علاقہ اجڑ گیا۔
نقل مکانی ہوئی۔وزیراعظم عمران خان نے میلسی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ جو بھگوڑا غیر ملک میں بیٹھا ہے، جس دن اِسے پاکستان واپس لے آئے تو پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت آدھی ہو جائے گی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے میلسی میں سابق وزیراعظم نواز شریف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ یہ جو بھگوڑا غیر ملک میں بیٹھا ہے، جس دن اِسے پاکستان واپس لے آئے تو پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت آدھی ہو جائے گی۔وزیراعظم عمران خان نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے اس بات کا اعتراف کیا کہ ملک میں 40سال میں سب سے زیادہ مہنگائی آئی ہے، لیکن آج کی یہ مہنگائی پیپلز پارٹی کے دور کی مہنگائی سے کم ہے۔وزیراعظم نے قومی اسمبلی میں جنوبی پنجاب صوبے کی ترمیم لانے کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ جنوبی پنجاب کے رنگ فینسنگ بجٹ کے علاوہ 500 ارب روپے کے مزید فنڈز بھی خرچ کریں گے۔وزیراعظم عمران خان نے جنوبی پنجاب کے لیے مزید 500 ارب روپے مختص کرنے اور اسے الگ صوبہ بنانے کے لیے جلد قومی اسمبلی میں آئینی ترمیم لانے کا اعلان کردیا۔اس بات کا اعلان انہوں نے میلسی میں تحریک انصاف کے جلسہ عام سے خطاب میں کیا۔ جلسہ گاہ میں کارکنان اور مداحوں کی بہت بڑی تعداد موجود ہے۔متعلقہ عنوان :
میلسی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پریذیڈنٹ آف پاکستان نیشنل اوپن پولو چمپئن شپ
مظفرآباد،محکمہ جنگلات کے افسران اور ان کے عملہ کی ملی بھگت سے جنگلات کی کٹائی ،شکایت کرنے والوں کو ..
مسئلہ فلسطین مسلم امہ کے مشترکہ موضوعات میں سب سے اہم ترین اور کلیدی ترین مسئلہ ہے ،محمد خان
ہمیں پتا تھا کہ مہنگائی کی مصیبت ہمارے گلے پڑے گی
یوم نیلہ بٹ تحریک آزادی کاسنگ میل ہے‘وزیراعظم آزاد کشمیر کا پیغام
احتساب عدالت نے پی ٹی آئی کے رہنما فردوس شمیم نقوی کی ضمانت میں یکم ستمبر تک توسیع کردی
کیا ہم آپ کے غلام ہیں کہ جو آپ کہیں گے، وہ ہم کریں گے،وزیراعظم کی مغربی ممالک پر تنقید
’’یہ جو بھگوڑا غیر ملک میں بیٹھا ہے، جس دن اِسے واپس لے آئے پیٹرول کی قیمت آدھی ہو جائے گی‘‘
وزیراعظم کا جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کیلیے قومی اسمبلی میں ترمیم لانے کا اعلان
پنجاب حکومت نے ہائی ویز ، مرکزی شاہرائوں پر سکول قائم کرنے پر مکمل پابندی عائد کر دی
میلسی میں دو روز قبل پلاٹ کے تنازع پر شوہر کی جانب سے آگ سے جلائی جانے والی خاتون جان کی طازی ہار گئی. ..
میلسی کے علاقے اڈہ درپور میں جہالت کی انتہا، جعلی پیر نے جن نکالنے کے بہانے ذہنی معذور لڑکی کو آگ لگا ..
میلسی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ای ڈاٹ کو کے وفد کا پی ٹی اے کا دورہ
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن ہے،خواجہ رمیض حسن
-
افغان انتظامیہ افغانستان کی سرزمین پر دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کا خاتمہ کرے،ترجمان دفتر خارجہ
-
سرکاری دفاتر میں معلومات تک رسائی کے قانون کو پوری طرح نافذ کریں گے یہ بنیادی انسانی حقوق کے قوانین میں سے اہم قانون ہے اور اسپر عمل درآمد سے ہی معاشرے کو پر امن اور ترقی یافتہ بنایا جا سکتا ہے، ڈی ..
-
ڈی سی جہلم سیدہ رملہ علی کا سول ہسپتال کا دورہ ، مریضوں کی عیادت ، طبی سہولیات کا مشاہدہ
-
ضلع جہلم میں زیر تعمیر ٹراما سینٹر ز ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹرز ہسپتال جہلم اور بنیادی مرکز صحت ٹوبہ کی جلد تکمیل کے لیے 35 ملین کے فنڈز جاری کر دیے جائیں گے۔ سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی
-
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
-
لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر انٹرنیشنل بریفنگ ایریا میں دھواں بھر جانے کے بعد صورتحال بتدریج معمول پر آرہی ہے ، ترجمان سی اے اے
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
آج پوری قوم پاکستان دشمنوں اور ان کے ایجنٹوں کے خلاف متحد ہے ، رانا مشہود