اوگی پولیس نے اقدام قتل کیس کامفرورملزم 9سال بعد گرفتار کرلیا

پیر 22 اپریل 2024 18:04

مانسہرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اپریل2024ء) اوگی پولیس نے اقدام قتل کیس کامفرورملزم 9سال بعد گرفتار کرلیا۔تھانہ اوگی کے مطابق ملزم امتیازولدولی الرحمن پولیس کودفعہ324 کے مقدمہ میں مطلوب تھا۔

(جاری ہے)

ایس ایچ او تھانہ اوگی وحیدمرادکی زیر قیادت اوگی پولیس نے گرڈسٹیشن کے قریب ناکہ بندی کے دوران ملزم کو گرفتار کیا۔پولیس نے ملزم کوتھانہ اوگی منتقل کرکے تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :

مانسہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں