بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان مقابلہ، کئی دہشتگرد مارے گئے
سی ٹی ڈی نے دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کی، دہشتگردوں کی فائرنگ سے دو اہلکار زخمی، مقابلے کے دواران دو دھماکوں کی آوازیں بھی سنائی دیں
شہریار عباسی جمعہ 23 اکتوبر 2020 22:23
(جاری ہے)
سی ٹی ڈی حکام کے مطابق دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو اہلکار بھی زخمی ہوئے، جنہیں طبی امداد کے لئے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیاہے، مارے گئے دہشت گردوں کے قبضے سے خودکش جیکٹس، بھاری مقدار میں اسلحہ اور دھماکاخیز مواد برآمد کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق مقابلے دوران دو دھماکوں کی بھی آوازیں سنی گئیں ۔ واضح رہے کہ گذشتہ ماہ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے اہم رکن کو گرفتار کیا تھا، سی ٹی ڈی کا حکام کے مطابق ملزم نے دوران حراست سریاب میں قتل، ڈبل روڈ پر بینک ڈکیتی کا بھی اعتراف کیا۔مستونگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نسلوں کو پولیو سے بچاؤ کیلئے مہم کے دوران ٹیموں کیساتھ بھرپور تعاون کریں تاکہ اس کا خاتمہ ہو ا، ڈپٹی ..
حالات بہتر ہونگے بنیادی مقصد لوگوں کی جان و مال کی حفاظت ہے جس پر کسی قسم کا کمپرومائز نہیں کیا جائے گا ..
م*ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر مستونگ نے بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر مہم کا افتتاح کردیا
مستونگ، ڈپٹی کمشنر مستونگ کی زیر صدارت پولیو سے بچاؤ مہم کے سلسلے میں اجلاس کا انعقاد
پولیو مہم کے خاتمے کیلئے الیکٹرانک ،پرنٹ اور سوشل میڈیا کا کردار اہمیت کا حامل ہے ،ر فیض درانی
ّمستونگ کیڈٹ کالج کے طلباء کا کالج انتظامیہ کے خلاف قومی شاہراہ پر کالج کے باہر احتجاج
ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی جانب سے دیگر اداروں کے ہمراہ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں انسداد اسمگلنگ کا ..
مستونگ لاپتہ عبدالطیف کی بحفاظت بازیابی کے لئے کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ بلاک
مستونگ ،چار لاپتہ نوجوانوں کے اہل خانہ کا کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر احتجاج ،دھرنا، روڈ بلاک ،گاڑیوں ..
مستونگ ،حالیہ بارشوں سے قومی شاہراہ ولی خان بائی پاس روڈ پر دراڑ پڑ گئی ، روڈٹریفک کے لئے بند کردی گئی
عوام کو مفت علاج معالجے کی فراہمی حکومت کی اولین ذمہ داری ہے ،ظفر بلوچ
صدام حسین کی جبری گمشدگی کے خلاف علاقہ مکینوں نے کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ کو بلاک کرکے شدیداحتجاج کیا
مستونگ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا