ض*مستونگ،ضلعی انتظامیہ کی کاروائی، اسلحہ وایمونیشن برآمد، ایک شخص گرفتار

اتوار 5 اپریل 2020 19:25

مستونگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 اپریل2020ء) ضلعی انتظامیہ کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب کاروائی، اسلحہ وایمونیشن برآمد، ایک شخص گرفتار کرلیا گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات گئے ایف سی اور مستونگ لیویز فورسز نے اسلحہ سمگلروں کے خلاف ولی خان لیویز تھانہ کے حدود پڑنگ آباد کے علاقے میں مشترکہ سرچ آپریشن کیاگیا سرچ آپریشن دوران بھاری تعداد میں اسلحہ اور ایمونیشن برآمد کرکے ایک شخص کو گرفتار کرلیا مزید تفتیش جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :

مستونگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں