مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اجلاس میں دارہ قومی بچت اور پاکستان پوسٹ سے متعلق رولز کی منظوری

جمعرات 24 ستمبر 2020 21:33

مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اجلاس میں دارہ قومی بچت اور پاکستان پوسٹ سے متعلق رولز کی منظوری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 ستمبر2020ء) مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اجلاس میں دارہ قومی بچت اور پاکستان پوسٹ سے متعلق رولز کی منظوری دی گئی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت انسداد منی لانڈرنگ ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ڈی جی فنانشل مانیٹرنگ یونٹ کی ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پر تفصیلی بریفنگ دی گئی ۔

ڈی جی فنانشل مانیٹرنگ یونٹ نے کہاکہ پاکستان نے ایکشن پلان کے حوالے سے نمایاں پیش رفت کی ہے، پاکستان نے متعلقہ 15 قوانین میں ترامیم کرکے بہتری لائی ہے، قوانین میں بہتری سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو منی لانڈرنگ روکنے میں مدد ملے گی، اجلاس میں ادارہ قومی بچت اور پاکستان پوسٹ سے متعلق رولز کی بھی منظوری دی گئی۔

متعلقہ عنوان :

میانوالی میں شائع ہونے والی مزید خبریں