صوبے میں کھیلوں کے فروغ کے حوالے سے سندھ حکومت اقدامات جاری رکھے گی، ارشاد علی مخدوم
بدھ 9 جنوری 2019 20:12
(جاری ہے)
حیات اسکول کے مالک واحد بخش شیخ اور ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر حیدرآباد ارشاد علی مخدوم تقریب کے مہمان خصوصی تھے جنہیں این ایم جی سی پاکستان کے نومنتخب سیکریٹری راجہ غضنفر نے خوش آمدید کہا۔
اسپورٹس و مارشل آرٹ سے تعلق رکھنے والے پروفیسر سید سخاوت علی، پاکستان مارشل آرٹس کنکشن فیڈریشن کے نیشنل ڈائریکٹرز اور کیوکوشن کے سینئر ماسٹر شیہان سید شکیل احمد، گوجوریو کراٹے کے سینئر ماسٹر شیہان جاوید علی، کک باکسنگ کے ماسٹر اور این ایم جی سی پاکستان کے سیکریٹری ماسٹر راجہ ایم غضنفر، مارشل آرٹ انسٹرکٹر اور گینز وررلڈ ریکارڈ ہولڈر محمد راشد اور شن کیوکوشن کے سینسی خورشید احمد سموں اسپیشل گیسٹس میں شامل تھے۔ دیگر معزز شخصیات اور مارشل آرٹس ماسٹرزو انسٹرکٹرز میں تائیکوانڈو کے ماسٹر راجہ رضوان بھٹی، کک باکسنگ کے ماسٹر عمر دراز، کیوکوشن کراٹے کے سینسی سید شمیم نقوی، سینسی سید صادق رضا، شوتوکان کے سینسی راحیل احمد، عامر کفایت اور اقبال ٹائیگر شامل تھے۔ نیشنل مارشل آرٹس گیمز کمیٹی پاکستان کے صدر شیہان شہزاد احمد نے تقریب کے شرکاء کو این ایم جی سی پاکستان کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔ اس موقع پر تقریب کے مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر حیدرآباد ارشاد علی مخدوم نے کہا کہ آج جب ہر کھیل کی ایسوسی ایشن میں انفرادی ایک کھیل کے لوگوں کو ایک ساتھ مل کر کام کرنے میں مشکلات نظر آتی ہیں، ایسے میں مارشل آرٹس کے تمام کھیلوں اور ان کے ماسٹرز کو ایک جگہ بٹھانا اور ایک پلیٹ فارم سے مل کر تمام مارشل آرٹس کے کھیلوں کے فروغ کیلئے عملی طور پرکام کرنا لائق تحسین ہے جس کے لئے میں تمام مارشل آرٹس کے اس گلدستے کو سجانے والے شہزاد احمد کو میں سلام پیش کرتا ہوں اور کھلاڑیوں کے لئے ان کے اس احسن اقدام کی دل سے تعریف کرتے ہوئے ان کی مزید کامیابیوں کے لئے دعا گو ہوں اور جس طرح پہلے ہمارا تعاون رہا ہے یہ تعاون آئندہ بھی رہے گا۔ تقریب کے آرگنائزنگ سیکریٹری ماسٹر محمد فیصل خان نے مہمان خصوصی ارشاد علی مخدوم اور دیگر مہمانوں کو سندھ کا روایتی تحفہ اجرک پہنائی اور ایک یادگاری شیلڈ مہمان خصوصی کو پیش کی۔ بعد ازان مہمانان گرامی نے نیشنل مارشل آرٹس گیمز کمیٹی پاکستان کے ایسوسی ایٹ ممبرز کو کارڈ اور سرٹیفکیٹ ایوارڈ دیئے۔ کارڈ و سرٹیفکیٹ حاصل کرنے والوں میں کراچی سے عبدالرحمن، محمد نعمان (شوتوکان)، ناصر شاہ، سید فرقان علی اور محمد شاہد (کیوکوشن)، سید ناصر علی (تائیکوانڈو)، اعجاز احمد (اسپورٹس پروموٹر)، حیدرآباد سے سید سلمان حیدر جعفری (شائولین کنگفو)، گل شیر (جمناسٹک)، سید اسد علی (جیت کونڈو)، سید آصف علی کاظمی، قاضی رضوان اور ساجد حسن (کیوکوشن)، ابوالحسن چوہان (شوتوکان)، حسن علی پیرزادہ، عبدالرئوف بھٹی، محمد رمیز شیخ، سلمان سراج، محمد شہریار، ام حانی ممنون، صفاء خالد، بلال خالد، سید بلال احمد، بلال رفیق، دانیال شیخ، عبدالرحیم، سید حسن رضا شاہ، سید حسین رضا شاہ اور مینک راٹھی شامل تھے۔میانوالی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عدت نکاح کیس میں جج شاہ رخ ارجمند پر خاور مانیکا کا عدم اعتماد
خصوصی اقتصادی زونز میں سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرور ت ہے، احسن اقبال
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
ایف آئی اے زونل آفس اسلام آباد میں انسپکٹر عمران احمد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش دھماکے کی مذمت
’’ایک میان میں دو تلواریں‘‘
آرمی چیف کی سانحہ 9مئی کے فوجی عدالتوں سے سزایافتہ 20افراد کی سزا معافی اور رہائی کا حکم
بیرسٹر سلطان کی برطانوی حکومت کی طرف سے تعینات کئے جانیوالے پہلے کشمیری نژاد جج بیرسٹر اظہر اقبال کو ..
جسٹس (ر) تصدق جیلانی کو کمیشن سربراہ بنانے سے پہلے رضامندی حاصل کی تھی، اعظم نذیر
میانوالی، موٹرسائیکل سواروں کی کار پر فائرنگ، باپ بیٹا جاں بحق، خاتون شدید زخمی
ملک کے 6 اضلاع میں ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق
میانوالی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر انٹرنیشنل بریفنگ ایریا میں دھواں بھر جانے کے بعد صورتحال بتدریج معمول پر آرہی ہے ، ترجمان سی اے اے
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
آج پوری قوم پاکستان دشمنوں اور ان کے ایجنٹوں کے خلاف متحد ہے ، رانا مشہود
-
9 مئی تاریخ کا سیاہ ترین دن ، سیاسی اور ذاتی مفادات کی خاطر 9 مئی کو وہ حرکت کی گئی جو کبھی دشمن نے بھی نہیں کی، عطاء تارڑ
-
دنیا بھر کی نظریں وزیراعظم شہباز شریف کے آئندہ دورہ چین پر جمی ہیں، عطاء تارڑ
-
9 مئی کو ایک سیاسی جماعت نے فارن فنڈنگ سے پاکستان کی ریاست پہ حملہ کیا جسے پاکستان کے عوام نے ناکام بنا دیا، احسن اقبال
-
قوم اور تاریخ سانحہ 9 مئی کیکرداروں کو کبھی معاف نہیں کرے گی، وزیر اعظم
-
وزیراعظم نے سوشل میڈیا ریگولیٹ کرنے کیلئے پیکا ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی
-
احسن اقبال سے پاور ٹرانسمیشن اور ڈسٹری بیوشن میں مہارت رکھنے والی چینی کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات، مختلف امور پر غور
-
سانحہ 9 مئی خود ساختہ اور تنگ نظر انقلاب لانے کی ناکام کوشش تھی، آئی ایس پی آر
-
ڈیرہ اسماعیل خان، پیشی پرآئے شخص کو فائرنگ کرکے قتل کر ڈالا
-
سانحہ9 مئی خود ساختہ اور تنگ نظر انقلاب لانے کی ناکام کوشش تھی، آئی ایس پی آر