اسلام آباد، سسر کے انتقال پرتنویر نوشاہی سے اِظہار تعزیت

منگل 12 فروری 2019 20:07

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 فروری2019ء) پمز ہسپتال کے وا رڈ ماسٹر تنویر نوشاھی کے سسر عبدالمجید ڈپٹی ڈائر یکٹر ریٹا ئرڈ پی آئی ڈی(پریس انفارفارمیشن ڈیپار ٹمنٹ) گزشتہ روز وفات پا گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

سجادہ نشین دربارعالیہ باھیا شریف پیر سیدامجد حسین شاہ،چوہدری طاہر ورک،محمد حنیف،شاہد خٹک ،ملک طاہر اعوان،راجہ نعیم، راجہ نصیب عباسی،ایم اقبال،مرزامحمد اکمل،چودھرری حشمت،چودھری قدیر احمد،ملک طارق وسیالوی،،ملک یوسف بلال،ملک عقیل انجم،ملک جمیل فخری،ملک شکیل اعوان،ملک ارشد یوکے،ملک الطاف یوکے،ملک مبشریواے ای،چوھدری باسط یو اے ای،چوھدری عادل یواے ای،پی آئی ڈی کے افسران اعلیٰ اور دیگر سٹاف نے بھی نماز جنازہ میں شرکت کی اور تنویرنوشاہی،مبشر عدیل سے اظہار تعزیت کی اور مرحوم کیلئے دعائے مغفرت کی۔

میانوالی میں شائع ہونے والی مزید خبریں