ملتان کے وائٹ ہائوس میں پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے کا فیصلہ کیا گیا، شاہ محمود قریشی
اس گھر میں کئے گئے فیصلوں کی بدولت پاکستان ناقابل تسخیر قوت بن چکا ،کوئی دنیاوی طاقت پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتی،ز اپنے کزن نواب ریاض حسین قریشی مرحوم کی قل خوانی کے موقع پر شرکاء سے خطاب
بدھ 13 نومبر 2019 18:50
(جاری ہے)
اب اس گھر کی نوجوان نسل کو اپنے بزرگوں کی روایات کا امین بننا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس دنیا میں ہم سب لوگ مسافر ہیں اور سب نے ابدی سفر پر جانا ہے،ہمیں اس سفر کے لیے تیاری کرنا ہوگی، اس سفر کیلئے زاد راہ تیار کرنا ہوگا۔ انہوں کہا نواب ریاض حسین قریشی ایک شریف النفس اور وضعدار انسان تھے۔ مرحوم ہر ایک سے پیار کرنے والے اور خوش اخلاق انسان تھے۔ مرحوم کی کمی اور خلاء مدتوں پٴْر نہیں ہوگا۔ قبل ازیں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کے کزن اور سابق گورنر و وزیراعلیٰ پنجاب نواب صادق حسین قریشی مرحوم کے فرزند نواب ریاض حسین قریشی کی رسم قل خوانی گزشتہ روز ان کی رہائش گاہ وائٹ ہائوس ملتان میں ادا کی گئی۔اس موقع پر مجلس عزاء سے ممتاز عالم دین علامہ ناصر سبطین ہاشمی نے خطاب کیا۔ قل خوانی میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ جن میں پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما جہانگیر خان ترین ‘ علی خان ترین ‘ مخدوم مرید حسین قریشی‘ مخدومزادہ زین حسین قریشی‘ مخدوم جاوید ہاشمی ‘ملک عامر ڈوگر ‘سابق وفاقی وزیر سید تنویر الحسن گیلانی‘ سابق وزیر قانون زاہد حامد ‘اورنگزیب خان کھچی ‘ ملک جہانزیب وارن ‘ معین ریاض قریشی‘ پیر ظہور حسین قریشی ‘ صوبائی وزراء ڈاکٹر اختر ملک ‘سید حسین جہانیاں گردیزی ‘ اراکین صوبائی اسمبلی ملک سلیم لابر ‘ ملک واصف مظہر راں ‘ ندیم قریشی ‘ حاجی جاوید اختر انصاری ‘ وسیم خان بادوزئی ‘ سید تنویر الحسن گیلانی‘ پیر عارف زمان قریشی‘ خواجہ جلال الدین رومی ‘ارشاد قریشی ایڈووکیٹ ‘ نواب مقبول قریشی‘ سید حیدر زمان گردیزی‘اظہر قریشی‘ سید حیدر عباس گردیزی‘وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر رائو آصف علی ‘عمر نواز بابر ‘ عاطف راں‘ ملک عبدالرحمن بوہنہ ‘ ملک نور زمان مہے ‘ اعجاز جنجوعہ ‘ ملک ظہور مہے ‘ دلیر مہار ‘ رانا ندیم ‘ حامد دھرالہ ‘ چودھری بن یامین ساجد ‘ رانا عرفان‘ ممتاز خان بلوچ‘ سلیم خان کھیڑا‘ مہر ضمیر سنڈھل ‘ صہیب راشد خان ‘ ملک شہزاد انجم‘ حامد جنجوعہ ‘ رانا عبدالجبار‘ رانا افضل ‘ مخدوم شعیب اکمل ہاشمی‘ رانا عمران ‘ نجف خان سیال ‘ رانا نعیم ‘ میاں جمیل ‘خالد جاوید وڑائچ‘حافظ اقبال خان خاکوانی‘ عرفان نقوی ‘ سید سجاد بخاری‘ شوکت اشفاق ‘ مظہر جاوید ‘ اسد ممتاز ‘ خواجہ فاضل ‘ بریگیڈئر( ر) مقصو د قریشی ‘ شہزاد گیلانی‘ ڈاکٹر آصف قریشی‘ رانا سجاد حمید ‘ ملک عاشق شجرا ‘ عمران گردیزی ‘ اشرف قریشی‘ شیخ طاہر حمید ‘ ملک جمال لابر ‘ جواد قریشی‘ عرفان میو ‘ کبیر قریشی‘ خواجہ سلیمان صدیقی شامل ہیں۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے قل خوانی کے بعد مرحوم ریاض حسین قریشی ‘ عاشق حسین قریشی مرحوم ‘ اپنی ہمشیرہ اور خاندان کے دیگر بزرگوں کے ایصال ثواب اور درجات کی بلندی کیلئے دعا کروائی۔ انہوں نے مرحوم ریاض حسین قریشی کے بڑے صاحبزادے حسن حسین قریشی کی دستار بندی کی اور غم کے اس لمحات میں شرکت کرنے پر اپنے خانوادہ کی جانب سے شرکاء کا شکریہ ادا کیا۔متعلقہ عنوان :
ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سی پی او ملتان کی زیرنگرانی کھلی کچہری کا انعقاد،شہریوں کی شکایات میرٹ پر حل کرنے کی ہدایت
حکومت پنجاب کی جانب سے سانحہ جوگیاں کے متاثرین میں امدادی چیک تقسیم
میاں اظفر علی نے سکندر حیات بوسن کی پی ٹی آئی امیدوار بیرسٹر تیمور کی حمایت کے اعلان کو خوش آئند قرار ..
معاشرے میں پائیدار قیام امن کیلئے تمام مذاہب کے افراد کو مل جل کر کوششیں کرنے کی ضرورت ہے،بشپ یوسف سوہن ..
فائرفائٹرز درحقیقت قوم کے حقیقی ہیروزہوتے ہیں، ایمرجنسی آفیسرریسکیو1122 ملتان
ملتان میں مبینہ پولیس مقابلہ، متعدد سنگین مقدمات میں مطلوب ملزم زخمی حالت میں گرفتار
نادہندگان کامیپکو کی چیکنگ ٹیموں پر حملہ، تشددکانشانہ بنایا
سرکاری سکولز کو نجی سیکٹر کے مقابلے میں لانے کیلئے اساتذہ کی استعداد کار بڑھائی جارہی ہے،ڈپٹی کمشنر
شجاع آباد میں انفراسٹرکچر اور سیوریج سمیت میگا پراجیکٹس کیلئے خصوصی فنڈز دیں گے،ڈپٹی کمشنر
میپکو کی کارروائی، 80بجلی چوروں کو 38لاکھ روپے جرمانہ
پنجاب میں کپاس، گندم اور چاول کی بہترین پیداوارکے حصول کیلئے جدید ترین ریسرچ سنٹرز کا قیام عمل میں لایا ..
سوئی گیس کا غیر قانونی استعمال،ملتان میں ٹاسک فورس کی کارروائیاں جاری
ملتان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
-
فیصلہ کن گھڑی آچکی ہے سب کو مل کر ملک کی بہتری کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا، ریونیوکلیکشن بڑا چیلنج ہے‘شہبازشریف