ملتان،ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شائقین کرکٹ کیلئے فاطمہ جناح ٹائون پارکنگ میں 70ویڈا بسیں مختص کی گئیں

اتوار 18 فروری 2024 22:20

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 فروری2024ء) ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شائقین کرکٹ کیلئے فاطمہ جناح ٹائون پارکنگ میں 70ویڈا بسیں مختص کی گئیں جنہوں نے فاطمہ جناح ٹائون سے سٹیڈیم تک فری سروس فراہم کی ۔

(جاری ہے)

ٹکٹوں کی چیکنگ اور سکریننگ کیلئے سٹیڈیم کے باہر خصوصی کائونٹرز بھی قائم کئے گئے جس سے کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا۔

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں