کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
مصطفیٰ نواز کھوکھر کا اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانے پر ردعمل
ساجد علی اتوار 28 اپریل 2024 20:11
(جاری ہے)
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی کا اسحاق ڈار کو نائب مقرر کرنے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کیا گیا ہے، ہمارے دور میں بھی پرویزالہٰی نائب وزیراعظم رہے ہیں، ہم حکومت کاحصہ نہیں لیکن اچھے مشورے دیں گے، پاکستان مسلم لیگ ن نے اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم بنانے کے حوالے سے پیپلز پارٹی سے مشاورت کی ہوگی، پاکستان پیپلز پارٹی وفاقی کابینہ کا حصہ نہیں ہے، مجھے لگتا ہے کہ قیادت سے اس حوالے سے مشاورت کی گئی ہوگی۔
خیال رہے کہ اسحاق ڈار وزیراعظم کے ہمراہ دورے پر اس وقت سعودی عرب میں موجود ہیں جہاں انہوں نے مختلف عالمی مسائل کے حل کیلئے بین الاقوامی تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے، ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ وزیر خارجہ نے اتوار کو ریاض میں عالمی سلامتی اور ترقی کے ایجنڈے کو مرتب کرنے کے حوالہ سے منعقدہ اجلاس میں شرکت کی اور متعدد عالمی مسائل کے خاتمہ کیلئے بین الاقوامی تعاون کی وسعت پر بھی روشنی ڈالی، انہوں نے موسمیاتی تبدیلی، مستقبل کی وبائی امراض کے لیے تیاری اور آرٹیفشل انٹیلی جنس کے لیے گورننس کے نظام پر بھی زور دیا، انہوں نے علاقائی روابط بڑھانے کے ذریعے عالمی اقتصادی ترقی کو بحال کرنے کے لیے جنوبی ایشیا کی بے پناہ صلاحیتوں کو بھی اجاگر کیا۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیراعظم سے سعودی عرب کے معروف کاروباری گروپ التمیمی کے صدر اور سردار محمد الیاس کی ملاقات
بلاول بھٹو زرداری کی سلطان اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں قومی ٹیم کی شاندار کارکردگی کی تعریف
رسمی اور غیر رسمی تعلیمی اداروں میں سوک ایجوکیشن کمیشن قانون 2018 کے نفاذ کیلئے ترجیحی اقدامات کی ضرورت ..
وزیر اعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر کی صورتحال پر کل (سوموار ) کو اعلی ٰسطحی اجلاس طلب کر لیا
سپیکر قومی اسمبلی کا افغانستان میں حالیہ بارشوں اور سیلاب سے بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان پر اظہار ..
پاک۔ امریکہ ایلومنائی نیٹ ورک کی 3 روزہ پانچویں سالانہ ہمفرے ایلومنائی کانفرنس اختتام پذیر ہوگئی
تحریک انصاف نے رانا ثنا اللہ کی گرینڈ ڈائیلاگ کی پیشکش مسترد کردی
سپریم کورٹ میں تلور کے شکارکیلئے زمین کی الاٹمنٹ کا کیس سماعت کیلئے مقرر
مذاکرات کے سارے دروازے ہی نہیں، کھڑکیاں اور روشندان بھی بند ہوچکے، عرفان صدیقی
انسپکٹر جنرل اسلام آباد پولیس سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت اجلاس، شکایت سیل 1715 کی تنظیم نو کا فیصلہ
سپریم کورٹ میں نیب ترامیم فیصلہ کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر 5 رکنی لارجر بنچ 14 مئی 2024ء کو سماعت کرے گا
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا قومی ہاکی ٹیم کو اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں سلور میڈل جیتنے پر ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
تحریک انصاف نے رانا ثنا اللہ کی گرینڈ ڈائیلاگ کی پیشکش مسترد کردی
-
کراچی ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کا افتتاح،پہلی پرواز عازمین حج کو لیکر روانہ
-
مذاکرات کے سارے دروازے ہی نہیں، کھڑکیاں اور روشندان بھی بند ہوچکے، عرفان صدیقی
-
گھریلو جھگڑے پر شوہر نے اپنے بھائی سے مل کر اپنی بیوی کے دونوں کان کاٹ دیئے
-
شادی سے انکار پر والدین نے 17 سالہ بیٹی کو مبینہ تشدد کے بعد زندہ جلا کر مارڈالا
-
پیپلزپارٹی کا ذوالفقار علی بھٹو کی تصویر والے کرنسی نوٹ جاری کرنے کا مطالبہ
-
ملک کے دور دراز علاقوں میں 2 نئے پاسپورٹ دفاتر قائم
-
قربانی کے جانوروں سے متعلق دھوکہ دہی پر مبنی جعلی اشتہارات سے خبردار رہیں، سعودی عرب کی عازمین حج سے اپیل
-
کبھی نہیں چاہوں گا گورنر ہاؤس سازش کا حصہ بنے، فیصل کریم کنڈی
-
سیاستدان ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے کو تیار نہیں ہوں گے تو مسائل کیسے حل ہوں گے، بلاول بھٹو
-
بات چیت ہی ملکی مسائل کا حل ہے، میں پل کا کردار ادا کرتا رہا ہوں ،میں بات چیت کیلئے کوشش کرتا رہوں گا‘ عارف علوی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پاکستان میں ایک برانڈ بن چکی ہیں، عظمیٰ بخاری