آئندہ موسم گرما میں بجلی کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے توسیع کے منصوبے سردیوں میں مکمل کئے جائیں،چیف ایگزیکٹو میپکو
جمعہ 15 اکتوبر 2021 16:29
(جاری ہے)
کریش مینٹی نینس پروگرام میں بجلی بندش کے شیڈول پر مقررہ وقت میں کام مکمل کیاجائے اور بجلی کی اضافی بندش سے گریز کیاجائے۔ لائن سٹاف کی ٹی اینڈ پی/پی پی ای پر خصوصی توجہ دی جائے اور حادثات کی شرح صفرکرنے کے لئے روزانہ کی بنیاد پر لائن سٹاف کو سیفٹی ایس او پیز بارے آگاہی دی جائے۔
انہوں نے کہا کہ لائن لاسزمیں کمی کرنے اور ریکوری کے 100فیصد اہداف کا حصول یقینی بنانے کے لئے آپریشنل افسران اپنی صلاحیتیں بروئے کارلائیں۔ نااہلی اور سستی کرنے والے اہلکاروں اور افسران کو عہدوں سے فارغ کردیاجائیگا۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر نے میپکو ریجن کے تمام آپریشنل افسران کو ہدایت کی کہ رننگ اور مستقل نادہندگان سے واجبات /بقایاجات وصول کرنے کے لئے بلاامتیاز ریکوری مہم چلائی جائے اور عدم ادائیگی پر کنکشنزمنقطع کئے جائیں۔انہوں نے بجلی چوروں کے خلاف جاری مہم کو مزید تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ عائدکردہ جرمانوں کی رقم وصول کی جائے اور مقدمات کا اندراج بھی یقینی بنایاجائے۔ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
جاپان کوآپریشن انٹرنیشنل ایجنسی (جائیکا) کے اعلیٰ سطحی وفدکاایجوکیشن سیکرٹریٹ جنوبی پنجاب کادورہ
سٹی پولیس آفیسر ملتان کا پولیس لائنز کا دورہ،تعمیراتی کام کا جائزہ لیا
ملتان اور مضافات میں موسم ابر آلود اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات
ملتان میں گیس چوری کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر کارروائیاں جاری
آر پی او ملتان کی زیر تعمیر تھانہ جات کو جلد پایا تکمیل تک پہنچانے کی ہدایت
وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..
گندم کی کٹائی کے بعد ناڑ کو ہرگز آگ نہ لگائیں بلکہ زمین میں دبا دیں،ڈاکٹر محمد نوید افضل
شہر کی خوبصورتی میں اضافے کے لیے بھرپور اقدامات کر رہے ہیں، ڈی جی پی ایچ اے ملتان
پولیو کے قطرے بالکل محفوظ ہیں، غلط پراپیگنڈہ کا شکار نہ ہوں،کمشنر
ضلع بھر میں10 لاکھ سے زائد کم سن بچوں کو گھر گھر مہم کے دوران قطرے پلائے جائیں گے،ڈپٹی کمشنر
واسا ملتان کی نادہنگان کے خلاف کارروائیاں، ایک روز میں 50 لاکھ 23 ہزار روپے کی وصولی کر لی گئی
آر پی او کی ملتان کی مختلف ریجن کے بلڈنگ افسران سے ملاقات، جاری ترقیاتی سکیموں کا تفصیلی جائزہ
ملتان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب