ملتان ہائیکورٹ بارایسوسی ایشن کا قانون کی حکمرانی ،آئین کی بالا دستی کا مطالبہ

بدھ 27 مارچ 2024 20:35

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مارچ2024ء) ملتان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ ججز کے ساتھ ہیں، قانون کی حکمرانی اور آئین کی بالا دستی کا مطالبہ کرتے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ملتان ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے عہدیداران کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے صدر ملتان ہائیکورٹ بار ملک سجاد نے کہا کہ ہم قانون کی حکمرانی اور آئین کی بالا دستی کا مطالبہ کرتے ہیں، بطور بار عہدیدار ہم ججز اور وکلا کے ساتھ کھڑے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ججز پر دبا ئوغیر قانونی اور غیر آئینی اقدام ہے۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں