گورنمنٹ ہائی سکول گلہرہ گلی کے طالب علم حسیب الرحمن نے میٹرک امتحان میں 1015 نمبر حاصل کر کے ادارے کا نام روشن کیا

پیر 18 اکتوبر 2021 13:35

نیو مری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اکتوبر2021ء) گورنمنٹ ہائی سکول گلہرہ گلی کیطالب علم حسیب الرحمن نے میٹرک امتحان میں 1015 نمبر حاصل کر کے ادارے کانام روشن کیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مزکورہ طالب علم ریٹائرڈ ٹیچر محمد صادق صاحب کا فرزند ہے۔ اس نے اپنی کامیابی کو والدین کی دعاوں اور اساتذہ کی محنتوں کا نتیجہ قرار دیا۔

مری میں شائع ہونے والی مزید خبریں