امبور وارڈ نمبر ایک محمد عباس مرحوم کا مکان لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ گیا
حکومت کی جانب سے تاحال کوئی امداد فراہم نہیں کی گئی جس سے متاثرہ خاندان شدید مشکلات کاشکار ہے
بدھ 1 مئی 2024 18:32
(جاری ہے)
حفاظتی دیوار کے گرنے سے کسی بھی وقت مکان کے گرنے کاخدشہ ہے انھوں نے ضلعی انتظامیہ ڈپٹی کمشنر مظفرآباد سے فوری تعاون کا مطالبہ کیا ہے تاکہ جو گھر لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں گھیرا ہوا ہے اسے محفوظ کیاجائے مگر اس کے باوجود سلائیڈنگ نے رخ کر لیا اب ان کے پاس مالی لوازمات بلکل نہیں ہیں جو اپنی مدد آپ کے تخت کام کروائے۔لہذا انتظامیہ سے اپیل کی جاتی ہے کہ فل فور حفاظتی اقدامات کریں تاکہ عباس مرحوم کے یتیم بچوں کا مذید کوئی مالی و جانی نقصان نہ ہو۔
متعلقہ عنوان :
مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
شہید کشمیری رہنمائوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے مظفرآباد میں ریلی کا انعقاد
ناظم تعلقات عامہ آزادکشمیر سے جی ایم آزادکشمیر ٹیلی ویژن شاہد چیمہ کی ملاقات
پیپلزپارٹی عوامی مسائل کے حل کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے ،سردار جاوید ایوب
کشمیری عوام نے مودی ،امیت شاہ کے آزاد کشمیر بارے میں احمقانہ بیان بازی کو مسترد کر دیا ہے، چوہدری محمد ..
وزیر پاور ڈویلپمنٹ آزاد کشمیر چوہدری رشید کا دورہ تکیہ بانڈی ، مختلف مقامات پر فاتحہ خوانی
کشمیر بنے گا پاکستان میں کارکنان اپنی شرکت یقینی بناکر پاکستان سے والہانہ محبت کا ثبوت دیں، سردار عتیق
اپنی رائے مسلط کرنے ،قانون شکنی کی اجازت دیکر ریاست سے کھلواڑ کی چھوٹ ممکن نہیں ، چودھری لطیف اکبر
میڈیکل کالجز کے تمام مسائل حل کئے جائیں گے،فیکلٹی کمی کو ترجیحی بنیادوں پر پورا کیا جائیگا، چوہدری انوارالحق
ناظم تعلقات عامہ آزاد کشمیر راجہ شاہد حسین سے شاہد محمود چیمہ کی ملاقات
مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام نے ہندوستان کا غاصبانہ قبضہ کبھی قبول نہیں کیا،وزیراعظم آزاد کشمیر
وزیراعظم آزاد کشمیر کی زیرصدارت میڈیکل کالجز کی گورننگ باڈی کا اجلاس،کالجز کے مسائل حل کرانے کی یقین ..
ایرانی صدر کی شہادت کے یوم سوگ، آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی
مظفر آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کامسیٹس یونیورسٹی کے مستقل ریکٹر کی تعیناتی کا عمل جلد مکمل ہو جائے گا، اعظم نذیر تارڑ
-
رؤف حسن پر حملے کی تفتیش کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے، وزیر قانون
-
پاکستان میں انتخابی عمل کو مضبوط بنانے کے لئے عالمی اداروں کا تعاون لائق تحسین ہے، وزیراطلاعات
-
رؤف حسن حملہ، تحقیقات کیلئے سپیشل انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ
-
وفاقی حکومت غیر آئینی ہے چوری کے مینڈیٹ پر بیٹھی ہے،بیرسٹر سیف
-
پنجاب حکومت کا قربانی کے جانوروں کے سیل پوائنٹس پر فیس نہ لینے کا فیصلہ
-
صوابی پولیس کی کاروائی ، منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار
-
اسکول جانے والی بچیوں کو تنگ کرنے والا اوباش لڑکا گرفتار
-
فیصل آباد اور راولپنڈی میں خواتین کی جیلوں کے قیام کی اصولی منظوری
-
پرویزالٰہی کے کیس میں مزید تفتیش کی ضرورت ہے ،غیرقانونی بھرتی کیس میں ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری
-
سرکاری اداروں اور دفاتر پرسائبرحملے کا خدشہ،سیکورٹی ہائی الرٹ ایڈوائزری جاری
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسے عون چودھری کی ملاقات، سیاسی امور پرتبادلہ خیال