iوزیراعظم آزادکشمیر کیخلاف توہین عدالت درخواست منظور
۵سماعت کیلئے مقرر‘سماجی کارکن عمامہ گلریز سمیت دو وکلا راجا عبدالحمید اور سید علی زین کاظمی کی درخواست دائر
ہفتہ 18 مئی 2024 21:20
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کمشنر ان لینڈ ریوینیو نے عدالت کے حکم پر عمل نہیں کیا اور وزیر اعظم آزادکشمیر نے عدالت عالیہ کی توہین عدالت کے کیس میں ملوث کمشنر ان لینڈ ریونیو نارتھ راجا اشتیاق احمد کو عدالتی اسٹے آرڈر کے باوجود تبدیل کر دیا۔
درخواست گزاروں نے کہا کہ وزیراعظم انوار الحق نے عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کمشنر ان لینڈ ریوینیو کو تبدیل کر دیا اور ان کی جگہ نئی تعیناتی بھی نہیں کی۔ان کا کہنا تھا کہ حکومت عدالتی ملازمین کے الاونسز سے کی گئی ٹیکس کٹوتی واپس نہیں کرنا چاہتی اور عدالتی حکم کی خلاف ورزی کر رہی ہے۔آزاد کشمیر کی سپریم کورٹ نے درخواست منظور کرتے ہوئے وزیر اعظم انوار الحق سمیت تمام فریقین کو نوٹسز جاری کر دیے اور مقدمے کی سماعت 21 مئی کو کی جائے گی۔مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مظفرگڑھ،مسلح ڈاکووں نے امام مسجد کو لوٹ لیا
مظفرآباد میں پنک بس سروس خواتین کیلئے حکومت کی طرف سے بہترین تحفہ ہے،ریحانہ خان
ریاست کے اندر عوام کی خدمت کرنا ہمارا اولین فرض ہے ،فیصل ممتازراٹھور
(کل) ریلی میں اہلیان پونچھ بھرپور طریقے سے شرکت کریں،سردارعتیق احمد
یونین کونسل چنال بنگ گورنمنٹ اسکول جلو پھگواڑ 30 سال سے منظوری کا منتظر
حکومت ضلع حویلی کہوٹہ جوڈیشل کمپلیکس کی تعمیر کے لئے فوری طور پر فنڈز جاری کرے،شازیہ کیانی ایڈووکیٹ
پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں ناقابل تسخیر قوت بن چکی ہے، عامرعبدالغفارلون
حکومت کو چاہئے وہ بجٹ بارے اپوزیشن سے بھی مشاورت کریں، خواجہ فاروق احمد
جموں کشمیر کے آزادی ہم پر قرض ہے مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہیں، ملک ممتاز احمد
پولیس کی سرپرستی میں مظفر آباد کے سٹی تھانہ کی حدود میں منشیات کا دھندا عروج پرپہنچ گیا
نوجوان یوتھ لون سکیم سے فائدہ اٹھائیں کاروبار کر کے اپنے پاؤں پر کھڑے ہوں، نثارہ عباسی
اندھیر نگری دارالحکومت مظفرآباد کے گائوں کنور ریاض مغل نامی شخص نے گائوں کے عوام کو یرغمال بنا دیا
مظفر آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
آئی ایم ایف کی غلامی کی دستاویز کو بجٹ کا نام دیا گیا ہے
-
وفاقی حکومت کا غیرتنخواہ دار طبقے کی آمدن پر ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ
-
پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا پر غیرآئینی پابندیوں کی قانونی طریقے سے بھرپورمزاحمت کا اعلان
-
ملک بحرانی صورتحال سے نکل چکا، آئندہ دنوں مہنگائی مزید کم ہوجائے گی
-
وفاقی حکومت نے بجٹ میں کم ازکم تنخواہ 32 ہزار سے بڑھا کر36 ہزار روپے کردی
-
آئندہ مالی سال2024-25 کیلئے 18 ہزار877 ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش کردیا گیا
-
بجٹ اجلاس:پیپلزپارٹی کے درجن بھر اراکین کی ایوان میں واپسی‘بلاول اور آصفہ بھٹو ایوان سے چلے گئے
-
پاکستان ،بیلاروس کے درمیان معیشت، تجارت و دفاع میں دوطرفہ تعلقات کی خوشگوار تاریخ ہے،خواجہ آصف
-
وفاقی وزیرداخلہ کی منشیات فروشوں کی فائرنگ سے اے این ایف اہلکاروں ،شہری کی شہادت پر اظہارافسوس
-
10 ہزارگوگل کیریئرسرٹیفیکیشن سکالرشپس فراہم کرنے کیلئے پی آئی ٹی بی اورٹیک ویلی مل کر کام کرینگے
-
وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 سے 25 فیصد تک اضافہ کردیا گیا
-
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس ، فنانس بل 2024-2025 قومی اسمبلی میں پیش کرنے کی منظوری