vسڑک کو ہموار کرنے کی 2 ٹریفک پولیس اہلکاروں کی ویڈیو وائرل

اتوار 19 ستمبر 2021 17:55

س*مظفر گڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 ستمبر2021ء) مظفر گڑھ میں سڑک کو ہموار کرنے کی 2 ٹریفک پولیس اہلکاروں کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔

(جاری ہے)

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سڑک ہموار کرنے کے لیے پولیس اہلکار سڑک پر مٹی ڈال رہے ہیں جبکہ ٹریفک معمول کے مطابق چل رہی ہے۔ ڈی آئی جی ٹریفک اور ڈی پی او مظفر گڑھ کی جانب سے اہلکاروں کے لیے انعام کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

مظفر گڑھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں