ننکانہ صاحب،گرم پانی میں گر کر 6سالہ بچی جھلس کر زخمی ہو گئی

جمعہ 5 اگست 2022 20:30

ننکانہ صاحب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 اگست2022ء) گرم پانی میں گر کر 6سالہ بچی جھلس کر زخمی ہو گئی۔

(جاری ہے)

ننکانہ صاحب نالی والا روڈ پرگھرکی دیوار پر کھیلتے ہوئے قاسم علی کی6سالہ بیٹی زویا اچانک دیوار سے گر کر چولہے پر پڑے گرم پانی کے اوپر گر کر بری طرح جھلس گئی، جسے ریسکیو1122عملہ نے فوری ابتدائی طبی امدادفراہم کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال ننکانہ صاحب منتقل کر دیا۔

متعلقہ عنوان :

ننکانہ صاحب میں شائع ہونے والی مزید خبریں