سید ال خان لونی کمشنر مکران ڈویژن تعینات

منگل 4 ستمبر 2018 23:33

کوئٹہ۔04ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 ستمبر2018ء) محکمہ ملازمت ہائے عمومی نظم ونسق کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق سید ال خان لونی پروجیکٹ ڈائریکٹر گلوبل پارٹی شپ محکمہ سیکنڈر ی ایجوکیشن کو تبدیل کرکے کمشنر مکران ڈویژن تعینات کردیاگیاہے جبکہ تقرری کے منتظرقربان علی کوڈپٹی کمشنر نصیرآباد اوراسکے پیش رومحمدیونس سنجرانی کو ڈپٹی سیکرٹری محکمہ محنت وافراد قوت تعینات کردیاگیا۔

متعلقہ عنوان :

ننکانہ صاحب میں شائع ہونے والی مزید خبریں