کاشتکاروں کے مالی استحصال کیخلاف (کل )تمام ڈی سی آفس کے باہراحتجاجی دھرنے دیئے جائیں گے ‘ کسان بورڈ پاکستان
حکومت سرکاری نرخوں پر گندم کی خریداری کو یقینی بنائے، کسانوں کااستحصال بندنہ کیاگیاتوآئندہ برس گندم کاشت نہیں کریں گے اگر آئندہ فصل کاشت نہ ہو سکی تو ملک میں غذائی بحران آ سکتا ،تمام ترذمہ دار حکمران ہوں گے‘نائب صدر چوہدری نور الٰہی تتلہ
بدھ 24 اپریل 2024 17:40
(جاری ہے)
جس سے کاشتکاروں کا استحصال کر کے مڈل مین اورآڑھتیوں نے اپنی تجوریاں بھر نا شروع کر دی ہیں۔
گندم کی فصل پر مہنگی کھادوں، سپرے اور بجلی کے بھاری بھر کم بلوں کے بعد جب اس کی کٹائی کا وقت آیا توحکومت کی ناقص پالیسی کے باعث گندم کا کوئی خریدار نہیں ۔حکومت کی جانب سے گندم کے باردانہ کے حصول کے لیے بنائی گئی ایپ بھی نہیں چلتی جبکہ گندم کی فصل کو اب لینے کے لیے کوئی بھی تیار نہیں۔چوہدری نور الٰہی تتلہ نے کہا کہ حکومت نے گندم کے سرکاری ریٹ میں اضافہ کے بجائے پچھلے سال والا ریٹ 3900 روپے فی من مقرر کیا ہے لیکن سرکاری سطح پر تاحال گندم کی خریداری شروع نہیں ہو سکی۔اوپن مارکیٹ میں آڑھتی کاشتکاروں سے اونے پونے داموں گندم خرید رہے ہیں، مقامی منڈیوں میں کاشتکاروں سے گندم 3000سے لیکر 3300روپے تک خریدی جار رہی ہے جبکہ آڑھت اور مزدوری کی مد میں کٹوتیاں بھی کی جاتی ہیں۔انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ سر کاری نرخوں پر گندم خریداری کو یقینی بنایا جائے، اوپن مارکیٹ کے ریٹ سے فصل کے پیداواری اخراجات بھی پورے نہیں ہوتے۔اگر آئندہ فصل کاشت نہ ہو سکی تو ملک میں غذائی بحران آ سکتا ہے جس کے تمام ترذمہ دار حکمران ہوں گے۔انہوں نے کہاکہ ملک بھر میں پر امن احتجاجی مظاہرہ کریں گے اور اگر ہمارے مطالبات تسلیم نہ کیے گئے توپھر اس نہ ختم ہونے والے احتجاج کو ہر تحصیل سطح پر دھرنا کی صورت میں بدل دیا جائے گا۔اس موقع پر چوہدری احسن عدیل تتلہ ایڈووکیٹ صدر کسان بورڈ ضلع نارووال ،میاں مدثر اسلام ایڈووکیٹ،چوہدری محمد خالد سندھو ایڈووکیٹ سابق صدر کسان بورڈ ضلع نارووال،محمد راشد لدھڑ ایڈووکیٹ،محمد عثمان ملہی ایڈووکیٹ کے علاوہ دیگر بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
نارووال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پیپلز پارٹی کے ساتھ اچھی ورکنگ ریلیشن شپ ،امید ہے کابینہ کا حصہ بنیں گے‘ احسن اقبال
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
محکمہ سول ڈیفنس نارووال کے زیراہتمام آگاہی سیمینار کا انعقاد
روٹی ،نان کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے روزانہ کی بنیاد پرمانیٹرنگ کی جارہی ہے،ڈسٹرکٹ آفیسر انڈسٹریز
ڈی پی او نارووال کی سربراہی میں نارووال پولیس کا سماج دشمن عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری
گندم کی فصل کی باقیات کوآگ لگانے پرمکمل پابندی عائد
محکمہ تحفظ ماحولیات نارروال کی انسداد سموگ مہم جاری ، قوانین کی خلاف ورزی پر ایک بھٹہ سیل
گراں فروشوں، ذخیرہ اندوزوں اور ملاوٹ مافیا کےخلاف پرائس مجسٹریٹس کی طرف سےآپریشن روزانہ کی بنیادپرکامیابی ..
لوگ صفائی ستھرائی میں مقامی انتظامیہ کا ساتھ دیں کورا کرکٹ کوڑا دانوں میں پھینکیں،ڈی ڈی ایل جی
شہری ہرقسم کی ناگہانی صورت حال پر قابو پا کراپنی قیمتی جانوں کے تحفظ کویقینی بنا سکتے ہیں ،ڈسٹرکٹ سول ..
پاکستان سمیت دنیا بھر میں (کل )آزادی صحافت کا دن منایا جائیگا
نارووال پولیس کی کامیاب کاروائی ،تھانہ ندوکے کے گاوں جوند ہ پنواں سے اغواء ہونے والا بچہ بازیاب کرکے ..
نارووال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر