نصیرآباد ،چھتر سے 25روز قبل اغواء ہونیوالے تبلیغی جماعت کے تین مغوی افراد بازیاب

ہفتہ 3 جنوری 2015 20:03

نصیرآباد ،چھتر سے 25روز قبل اغواء ہونیوالے تبلیغی جماعت کے تین مغوی افراد بازیاب

تمبو ( اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 3جنوری2015ء)نصیرآباد کے علاقے چھتر سے 25روز قبل اغواء ہونیوالے تبلیغی جماعت کے تین مغوی افراد بازیاب ہوگئے پولیس کے مطابق نصیرآباد کے پولیس تھانہ چھتر کی حدود سے 25روز قبل اغواء ہونیوالے تبلیغی جماعت کے تین افراد محمد سہیل ،ناصر اور محمد سلیم بازیاب ہوکر چھتر پہنچ گئے جنہیں پولیس کی نگرانی میں ڈیرہ مرادجمالی منتقل کردیا گیا ۔

نصیر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں