نوشکی، گلنگور کے قریب موٹر کار تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی، ایک خاتون جاںبحق 8 افراد زخمی

منگل 11 اگست 2020 16:30

نوشکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اگست2020ء) گلنگور کے قریب موٹر کار تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی، ایک خاتون جاںبحق 8 افراد زخمی۔ زخمیوں میں بچے اور خواتین شامل ہیں۔

(جاری ہے)

لیویز ذرائع کے مطابق موٹر کار کوئٹہ سے نوشکی آ رہی تھی کہ گلنگور کے قریب الٹنے کے باعث حادثے کا شکار ہو گئی، زخمیوں کو سول ہسپتال نوشکی منتقل کردیا گیا ہے۔ نوشکی لیویز فورس مزید تفتیش کر رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

نوشکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں