نوشکی پولیس کی کارروا ئی اشتہاری ملزم گرفتار

پیر 31 اگست 2020 15:29

نوشکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 اگست2020ء) نوشکی پولیس کی کارروا ئی اشتہاری ملزم گرفتار، دیگر کاروائی میں گاڑیوں کے شیشوں سے سیاہ پلاسٹک بھی اتاردیے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی نوشکی میر حسین احمد لہڑی کی ہداہیت پر ایس ایچ او نوشکی علی احمد بگٹی کی سربراہی میں ایس اہی ستار شاہ اے ایس اہی عبدالوحید محرر محمد بلال مینگل ناہب محرر برکت بادینی ایچ سی حمیداللہ پر مشتمل ٹیم نے کارواہی کرتے ہوہے اشتہاری ملزم فقیر محمد ولد داد محمد سکنہ گلنگور کو گرفتار کرلیا اس کے علاوہ ایس ایچ او نوشکی علی احمد بگٹی نے شہر میں ناکہ لگا کر 50سے زاہد گاڈیوں کے شیشوں سے ڈارک پیپر اتار دہیے ایس ایچ او نوشکی نی کہا کہ پولیس عوام کی جان و مال کی محافظ ہے نوشکی پولیس عوام کے تعاون سے تمام جراہم سے شہر کو پاک کریگی ،عوام کے جان و مال کا تحفظ اور شہر کو جرائم سے پاک کرنا ہمارا مشن ہے۔

متعلقہ عنوان :

نوشکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں