نوشکی،آرسی ڈی شاہراہ احمدول میں ٹوڈی کار الٹنے سے ایک شخص جاں بحق

اتوار 17 فروری 2019 21:20

نوشکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 فروری2019ء) آرسی ڈی شاہراہ احمدول میں ٹوڈی کار الٹنے سے ایک شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق نوشکی سے 15 کلومیٹر کے فاصلے پر احمدوال آرسی ڈی شاہراہ احمدوال کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث ٹوڈی کارالٹنے سے ذکریا بادینی ولد ڈاکٹر محمد عمر شدید زخمی ہوئے جنہں سول ہسپتال میں طبی امداد دینے کے بعد کوئٹہ ریفرکردیا گیاجو راستے میں زخموں کا تاب نہ لاتیہوئے جان بحق ہوگئے۔ نعش کو ضروری پوسٹ مارتم کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئی

نوشکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں