انجمن تاجران نوشکی کے نومنتخب کابینہ کی تقریب حلف برداری کا انعقاد
منگل 30 مارچ 2021 23:15
(جاری ہے)
میر آصف سرپرہ اور سلیم ساحل نے کہاکہ انجمن تاجران نوشکی کے نومنتخب کابینہ مبارکباد کے مستحق ہیں تاجر برادری اور بزنس کمیونٹی ملکی معاشی استحکام میں ریڑ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں اور تجارتی حوالے سے حکومت کی ہاتھ بٹا رہے ہیں بلوچستان میں بزنس کمیونٹی اور خاص کر بازاروں میں بنیادی سہولیات کی فقدان ہیں جس سے تاجر برادری مشکلات سے دو چار ہیں انہوں نے کہا کہ ہم اراکین بلوچستان اسمبلی خصوصا ثنا بلوچ کے مشکور ہیں کہ انہوں صوبائی اسمبلی کے فلور پر تاجر برادری کو شاہراہوں پر بلاجواز تنگ کرنے اور بھتہ خوری کی خلاف آواز بلند کیا جسکے بعد حکومت حرکت میں آگئی اور تمام قومی شاہراہوں سے ایف سی پولیس اور لیویز کے غیر ضروری چیک پوسٹوں کو فوری طور پر ختم کیا گیا اب تاجر برادری بلاکسی خوف کے اپنی سامان ایک شہر سے دوسری شہر لیجا رہے ہیں انہوں کہا کہ بلوچستان کے عوام کو پاک ایران اور پاک افغان باڈرز سے آزادانہ تجارت کی مواقع فراہم کئے جائیں کیونکہ تجارت اور سرکاری نوکریوں کے علاوہ بلوچستان میں روزگار کے متبادل زرائع نہ ہونے کے برابر ہیں ڈپٹی کمشنر نوشکی کپٹن ر جمیل احمد بلوچ نے کہا کہ تاجر برادری ضلعی انتظامیہ کا حصہ ہیں جو تجارت کے فروغ شہر کی صفائی ستھرائی.
سمیت دیگر معاملات میں ضلعی انتظامیہ کے کندھے سے کندھا ملا کر خدمات سرانجام دے رہے ہیں اور تاجر برادری کو چاہیے کہ وہ خود ساختہ مہنگائی کو کنٹرول کرنے کیلئے ضلعی انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں اور اشیا خورونوش کی قیمتوں میں مناسب منافع کمایا جائے تاکہ کہ غریب شہری مہنگائی کے ہاتھوں پریشان نہ ہوںنوشکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ھ*نوشکی، بجلی لوڈشیڈنگ کے مسئلہ پر زمیندار ایکشن کمیٹی اور آل پارٹیز کا مشترکہ اجلاس
نوشکی میں دہشتگرد حملے میں ملوث 4 ملزمان گرفتار
نوشکی میں دہشتگرد حملے میں ملوث 4 ملزمان گرفتار
غ*بجلی لوڈ شیڈنگ اب پورا نوشکی کا مسئلہ بن چکا ہے ، زمیندار ایکشن کمیٹی نوشکی
نوشکی پاک آرمی ایف سی اور ضلعی انتظامیہ کا ریسکیو اور ریلیف آپریشن جاری
نوشکی جاںبحق افراد کی تعداد 12ہو گئی
آئی جی پولیس بلوچستان عبدالخالق شیخ کا نوشکی میں مزدوروں کے قتل کے جائے وقوعہ کا دورہِ
نوشکی، بورنالہ ڈاک میں سیلابی ریلے کے باعث درجنوں دیہات کا شہر سے تیسرے روز بھی زمینی رابطہ منقطع
آئی جی پولیس بلوچستان کانوشکی میں مزدوروں کے قتل کے جائے وقوعہ کا دورہ
نوشکی میں پیش آنے والے افسوسناک واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا
نوشکی کے قریب نقاب پوش افراد گاڑی میں آئے،بس کوروکا،9 افراد کو اتارکربس ڈرائیور کو آگے جانے کا کہا، ..
y نوشکی واقعہ میں بس میں سوار ایک مسافر کا بیان سامنے آگیا
نوشکی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا