نوشکی پولیس کی ڈارک (کالے) شیشے والےگاڑیوں کے خلاف کاروائی

اتوار 5 جون 2022 13:40

نوشکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جون2022ء) نوشکی پولیس کی ڈارک (کالے) شیشے والےگاڑیوں کے خلاف کاروائیتفصیلات کے مطابق ایس پی نوشکی ,سید عبدالصبور شاہ کی ہدایت پر ایس ایچ او نوشکی ثناء الله مینگل کی سربراہی میں سی آئی اے انچارج صادق مینگل و پولیس ٹیم نے شہر کے مختلف روڈز پر ڈارک گاڑیوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے گاڑیوں سے کالے پیپر اتار دیئےایس ایچ او ثناءاللہ مینگل نے کہا ہے کہ کالے شیشے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاون بلاتفریق جاری ہے گی اور یہ سلسلہ مزید جاری رہیں گے انہوں نے ڈارک پیپر لگانے والے دکانداروں کو بھی تنبیہ کی کہ وہ ڈارک پیپر لگانے کا سلسلہ بند کریں بصورت دیگر انکے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی جائیگی.اور ایف آئی ار درج کرکے گرفتار کی جائیگی عوام زحمت سے بچنے کے لیے غیر قانونی بلیک پیپر از خود ہٹائے�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :

نوشکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں