نوشکی کے علاقے گدی جنگل کے علاقے میں موٹر سائیکل اور ٹوڈی کار موٹر کے مابین ٹریفک حادثہ دو افراد زخمی

جمعہ 23 فروری 2024 23:00

=نوشکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 فروری2024ء) نوشکی کے علاقے گدی جنگل کے علاقے میں موٹر سائیکل اور ٹوڈی کار موٹر کے مابین ٹریفک حادثے کے نتیجے میں دو افراد شدید زخمی ہوگئے زخمیوں کو ٹیچنگ ہسپتال نوشکی پہنچایا گیا جہاں انہیں طبی امداد دیدی گئی ۔

(جاری ہے)

شدید زخمی ہونے والے ایک شخص کو مزید علاج کے لیے کوئٹہ ریفر کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

نوشکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں