نوشکی آر سی ڈی شاہراہ سلطان پاس پر ٹرالر الٹنے سے ٹریفک کی روانی متاثر

جمعرات 28 مارچ 2024 19:26

نوشکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 مارچ2024ء) بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب آر سی ڈی شاہراہ سلطان پاس پر ٹرالر الٹنے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی بڑی گاڈیوں کے لیے راستہ بند ہونے سے گاڈیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں جبکہ چھوٹی گاڈیوں کو بمشکل گزارہ جاتا رہاکئی گھنٹے بعد ٹرالر کو ہٹا کر راستہ کلیئر کر دیا گیا آر سی ڈی شاہراہ سلطان پاس کی بندش معمول بن گئیں ہے نیشنل ہائی وی اتھارٹی کی جانب سے شاہراہ کو توسیع دینے کا کام تاحال شروع نہیں کیا جارہا ۔

متعلقہ عنوان :

نوشکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں