اوکاڑہ ، جماعت اسلامی کی مرکزی شوریٰ کے رکن ڈاکٹر لیاقت علی کوثر

اورجماعت اسلامی کے کارکنوں کو فوری رہا کیا جائے،میاں مقصود احمد

جمعہ 17 اگست 2018 23:56

اوکاڑہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 اگست2018ء) امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد، ضلعی امیر چوہدری رضوان احمدنے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کی مرکزی شوریٰ کے رکن و سابق ضلعی امیر ڈاکٹر لیاقت علی کوثر اورجماعت اسلامی کے کارکنوں کو فوری رہا کیا جائے، ان خیا لات اظہار انہوں نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ آئی جی پنجاب پولیس او کاڑہ میں پولیس گردی کا نوٹس لیں، پرامن افراد پر لاٹھی چارج تبدیلی کے دعویداروں کے لیے لمحہ فکریہ ہے ، ڈا کٹر لیاقت علی کوثر جماعت اسلامی کی مرکزی شوریٰ کے رکن ہیں،لاقانونیت پر صوبہ بھر میں احتجاج کریںگے، انہوں نے کہا کہ ڈا کٹر لیاقت علی کوثر کی گرفتاری کی پرزور مذمت کرتے ہیں

اوکاڑہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں