سول ماڈل ایپلٹ کورٹ اوکاڑہ سے سات روزمیں 29 کیسز کافیصلہ سنایا گیا

بدھ 13 نومبر 2019 17:42

اوکاڑہ+رینالہ خورد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 نومبر2019ء) سول ماڈل ایپلٹ کورٹ اوکاڑہ سے سات روزمیں 29 کیسز کافیصلہ سنا یا گیا ۔

(جاری ہے)

عوام کو تیز ترین انصاف کی فراہمی کیلئے چیف جسٹس آف پاکستان کے احکامات کی روشنی میں قائم کردہ سول ماڈل ایپلٹ کورٹس سے روزانہ کی بنیاد پر کیسز کافیصلہ جات سنائے جانے کاعمل تیز ی سے جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :

اوکاڑہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں