اوکاڑہ،آتشین اسلحہ سے ڈاکوئوں نے گن پوائنٹ پر موٹر سائیکل سوار شخص کو لوٹ لیا

جمعرات 22 اکتوبر 2020 17:24

اوکاڑہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اکتوبر2020ء) آتشین اسلحہ سے ڈاکوئوں نے گن پوائنٹ پر موٹر سائیکل سوار شخص کو لوٹ لیا، موٹر سائیکل، موبائل فون اور نقدی چھین کر فرار، تفصیلات کا مطابق تھانہ راوی کی حدود میں کاکو موڑ پر آتشین اسلحہ سے ڈاکوئوں نے گن پوائنٹ پر موٹر سائیکل سوار صدیق نامی شخص کو گن پوائنٹ پرموٹر سائیکل، موبائل فون اور نقدی چھین لی، تھانہ راوی پولیس نے موقع پر پہنچ کر ڈاکوئوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارنے شروع کر دیئے۔

متعلقہ عنوان :

اوکاڑہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں