پنجگور: مسلح افراد کی شدید فائرنگ ، ایک شخص شدید زخمی ،ہسپتال منتقل

ہفتہ 18 اگست 2018 21:13

نجگور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اگست2018ء) پنجگور کے علاقے میں تسپ مسلح افراد کی فائرنگ سے حاجی زاہد بلوچ ولدحاجی موسی نامی شخص شدید زخمی ہوئے۔

(جاری ہے)

ذرایع کے حاجی زاہد بلوچ بازار سے اپنے گھر تسپ جار ہا تھا کہ مسلح افراد نے پسکول کور میں گھات لگا کر ان پر فائرنگ کی جس کی وجہ سے وہ شدید زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد فراہم کرنے کے لیے سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا بعد میں انہیں کراچی ریفر کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

پنجگور میں شائع ہونے والی مزید خبریں