پنجگور لیویز کی ناکہ بندی کے دوران کارروائی گاڑی کے خو فیہ خانوں سے بھاری منشیات برآمدجبکہ ملزمان فرار

منگل 8 اکتوبر 2019 17:32

پنجگور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 اکتوبر2019ء) پنجگور لیویز کی ناکہ بندی کے دوران کارروائی گاڑی کے خو فیہ خانوں سے بھاری منشیات برآمد جبکہ ملزمان فرار ہوگئے لیویز کے مطابق درگے دپ میں ناکہ بندی کے دوران لیویز فورس نے ایک گاڑی کو روک کر چیک کیا تو اس کے خفیہ خانوں میں چھپائے گئے بھاری منشیات( آفیون )برآمد کرلیئے جو 80 کلو گرام کے قریب تھے لیویز کے مطابق ملزمان رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاکر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔

متعلقہ عنوان :

پنجگور میں شائع ہونے والی مزید خبریں