پنجگورگرمکان میں چوری کی واردات مذاحمت پر پندرہ سالہ لڑکا زخمی

جمعہ 16 اکتوبر 2020 22:51

پنجگور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اکتوبر2020ء) پنجگورگرمکان میں چوری کی واردات مذاحمت پر پندرہ سالہ لڑکا زخمی ہوگیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق سفیان نامی نوجوان کو موبائل چھیننے کے دوران مذاحمت پر گولی مار کر زخمی کردیا گیا اسپتال میں طبی امداد دی جارہی ہے ملزمان واقعہ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :

پنجگور میں شائع ہونے والی مزید خبریں