پنجگور میںبجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

ہفتہ 23 مارچ 2024 17:15

پنجگور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 مارچ2024ء) پنجگور میںبجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے چتکان ٹی وی اسٹیشن کے رہائشی حفیظ اللہ ولد محمد اسحاق نامی شخص بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئے بتایا جاتا ہے کہ حفیظ اللہ کمرے کا لنک لگانے کے لئے کھمبے پر چڑھاتھا کہ کرنٹ لگنے سے وہ زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ وہ راستے میں زخموں کی تاب نہ لا تے ہوئے جاں بحق ہوگئے ۔

متعلقہ عنوان :

پنجگور میں شائع ہونے والی مزید خبریں