ٹی ایم اے پتو کی کے ملا زمین کا تنخوا ہ نہ ملنے کے باعث احتجاج

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 14 دسمبر 2015 16:29

سرائے مغل(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔14 دسمبر۔2015ء) ٹی ایم اے پتو کی کے ملا زمین کا تنخوا ہ نہ ملنے پر اسسٹنٹ کمشنر آفس کے باہر احتجاج فوری طور پرتنخوا ادا کی جا ئے ملازمین کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق ٹی ایم اے پتو کی جس کو تحصیل کو نسل بھی کہتے ہیں اس کی آمدنی کروڑوں روپے میں ہے لیکن اس کے ملازمین ہر ماہ تنخواہ کو ترس جا تے ہیں اس ما ہ بھی 13دن گزرنے کے با وجو د ملازمین تنخوا ہ نہ ملی جس کی وجہ سے ان کے چولہے ٹھنڈے ہو گئے جس کی وجہ سکو ل میں بچوں کی فیس بھی ادا نہ کی جا سکی ہے ٹی ایم اے کے ملازمین نے اسسٹنٹ کمشنر پتو کی آفس کے سا منے شدید احتجاج کیا ہے اور فوری تنخوا ہیں ادا کر نے کا مطالبہ کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

پتوکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں