دو کاریں آپس میں ٹکرا گئیں ‘ایک عورت شدید زخمی‘ٹراما سنٹر پہنچا دیاگیا

منگل 27 نومبر 2018 14:02

پتوکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 نومبر2018ء) دو کاریں آپس میں ٹکرا گئیں ایک عورت کوشدید زخمی ریسکیو 1122 موقع پر پہنچ گئی تفصیلات کے مطابق پھولنگر ہیڈ بلوکی روڈ پر گرین فیلڈ کے سامنے ٹریفک حادثہ دو کاریں آ پس میں ٹکرا گئی کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ایک عورت کوشدید زخمی حالت میں ریسکیو 1122 نے پھول ٹراما سنٹر میں پہنچا دیا گیا پولیس مصروف تفتیش ہے -

پتوکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں