پتوکی ،دکانداروں کا ماں بیٹی پر تشدد ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

منگل 26 مارچ 2024 19:20

پتوکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مارچ2024ء) پتوکی دوکانداروں کا ماں بیٹی پر تشدد پولیس نے دو کس ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

(جاری ہے)

تھانہ سٹی پتوکی کے علاقہ ریل بازار میں دوکانداروںدو کس ملزمان نے ماں بیٹی پر مکوں، برش کے دستی وار کئے غلیظ گالیاں دیںتشدد کا شکارماں ،بیٹی کے زمین پر گرے 35ہزار روپے ملزمان نے چوری کی نیت سے اٹھا لئے متاثرہ عائشہ بی بی اپنی 16سالہ بیٹی کے ہمراہ دوکاندارطیبہ کلاتھ ہاوس سے فراک تبدیل کرنے آئی تھیںایس ایچ او تھانہ سٹی پتوکی پولیس نے متاثرہ خاتون کی تحریری درخواست پر ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

متعلقہ عنوان :

پتوکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں