پتوکی بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے ایک نوجوان جاں بحق

بدھ 20 مارچ 2019 14:53

پتوکی بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے ایک نوجوان جاں بحق
پتوکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مارچ2019ء) پتوکی بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے ایک نوجوان جاں بحق تفصیلات کے مطابق پتوکی کے نواح پھولنگر کا رہائشی ارتضی نامی نوجوان گھر سے کھیتوں کی طرف گیا اور بارش شروع ہو گئی دوران بارش نوجوان پر آسمانی بجلی آگری جس سے نوجوان موقع پر جابحق ہوگیا ریسکیو 1122 موقع پر پہنچ گئی -

متعلقہ عنوان :

پتوکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں