شہید بینظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی پشاور کے بی ایس کے امتحانات یکم اکتوبر سے شروع ہوںگے

اتوار 23 ستمبر 2018 13:00

پشاور۔23 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 ستمبر2018ء) شہید بینظیر بھٹوویمن یونیورسٹی پشاور نے بی ایس کے امتحانات کا شیڈول جاری کردیا ہے۔

(جاری ہے)

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بی ایس کلاسز کے فائنل ٹر م امتحانات یکم اکتوبر سے شروع ہو کر 9اکتوبر کو اختتا م پذیر ہوںگے۔ شیڈول یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.sbbwu.edu.pkپر دیکھا جاسکتا ہے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں