بھارتی آرمی چیف کاپاکستان مخالف بیان قابل مذمت ہے، بھارت کی جانب سے حملے یا دیگر قسم کی کارروائی کی صورت میں اے این پی ملک کی دفاع کیلئے جانوں کی قربانی دیگی‘ اسفندیارولی خان
پیر 24 ستمبر 2018 23:48
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ وزیر اعظم کی جانب سے بنگالیوں اور افغانوں کو شہریت دینے کا اعلان خوش آئند ہے ، بعض لوگ اس بیان کی مخالفت نہ کرے ، مشرقی سرحد سے آنیوالے لوگوں کو پاکستان کی شہریت دی گئی اور ملازمتوں کیساتھ ساتھ بڑے عہدوں پر بھی لایا گیا لیکن چند قوتیں مغربی سرحد سے پاکستان آنیوالے افغانوں کی مخالفت کرتے ہیں جو سمجھ سے بالاتر ہے ، افغانوں کی تیسری نسل بھی پاکستان میں آباد ہوگئی لیکن پھر بھی ان کو شہریت نہیں دی جاتی اور نہ ہی انہیں برداشت کیا جارہا ہے حالانکہ دیگر ممالک میں یہ قانون ہے کہ پرائے ملک کے شہریوں کو شہریت دی جاتی ہے ، کراچی اور لاہور میں بھی پشتونوں کو افغانی کہہ کر شناختی کارڈ نہیں دیاجاتا،میں واضح کہتا ہوں کہ میں پاکستانی افغان ہوں ، یہ انسانی مسئلہ ہے اسے سیاست کی بھینٹ نہ چڑھایا جائے۔
اے این پی سربراہ نے کہاکہ پاکستان کا چین کے علاوہ کسی ہمسایہ ملک سے تعلقا ت بہتر نہیں جو قابل افسوس ہے ، ہمسایہ مما لک کا امن اور بدامنی لازم ملزوم ہے اسلئے تمام ہمسایہ مما لک سے بہتر تعلقات رکھے جائیں ، پرامن پاکستان کیلئے پرامن افغانستان ضروری ہے ، دوسری جانب پرامن افغانستان کے لئے پرامن پاکستان بھی ضروری ہے۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ذ*رحمان میڈیکل انسٹیٹیوٹ میں دوسرا آر ایم ائی سپورٹس گالا کا اغاز ہوگیا
ئ*خیبرپختونخوا لکبیر کلب کراٹے چیمپئن شپ صافی واریئرز مارشل آرٹس اکیڈمی نے جیت لی
{مشیر سیاحت زاہد چن زیب کا دورہ مانسہرہ اور ڈی پی او سے ملاقات
qآج کے دور میں فزیوتھراپی کی حقیقت مسلمہ ہے، ڈاکٹر محبوب
رائٹ ٹو پبلک سروسز کمیشن کے زیر اہتمام جرنلزم ڈیپارٹمنٹ پشاور یونیورسٹی کے طلباء کے لئے آگاہی سیمینار ..
eعوام کو مسائل کی دلدل سے نکالا جائے، محمد فائق شاہ
سابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے جعلی فارم 47 پر مہر تصدیق ثبت کردی ہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف
سی ٹی پی پشاور کا ہفتے کے روز بھی ڈرائیونگ لائسنس برانچ کھلا رکھنے کا فیصلہ
, اینٹی کرپشن کورٹ نے غیر قانونی بھرتی کے مقدمات میں نامزد پی ٹی ائی کے چھ اراکین اسمبلی کی عبوری ضمانت ..
ھ*گورنر فیصل کریم کنڈی سے امریکی ڈپٹی چیف مشن کی ملاقات ،عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی
ڈ* انوارالحق کاکڑ نے جعلی فارم 47 پر مہر تصدیق ثبت کردی، بیرسٹر ڈاکٹر سیف
سوشل میڈیا ایکٹیویٹسٹ کامران خان لاپتہ کیس،پشاور ہائی کورٹ نے وفاق سمیت فریقین کو نوٹس جاری کر دیا
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
گندم اسکینڈل پر انکوئری کب کرنی ہے؟ گندم اسکینڈل پر شاید آپ اگلی حکومت میں انکوائری کریں گے. اسلام آباد ہائی کورٹ
-
تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج، 3 کو گرفتار کرلیا گیا
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پنجاب ،کھیتوں میں مونجی کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے پر سخت اور مکمل پاپندی ہو گی‘مریم اورنگزیب
-
پنجاب میں گندم کے معاملے پر انکوائری کمیشن کو کچھ نہیں ملے گا،میرے خلاف انکوائری کی خواہش رکھنے والوں کو مایوسی ہوگی‘ محسن نقوی
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری