ملک میں احتساب کا عمل بلا امتیاز جاری رہے گا،مرادسعید
وزیر اعظم عمران خان پاکستان کو تمام معاشی، داخلی اور خارجی چیلنجوں سے نکالنے میں جلد کامیاب ہونگے،وزیرمملکت برائے مواصلات عوام کی خدمت اور ان کا معیار زندگی بہتر بنانا ہمارا بنیادی مقصد ہے، سوات کے علاقے گوالیرئی میں عوامی اجتماع سے خطاب
ہفتہ 17 نومبر 2018 21:36
(جاری ہے)
ان خیالات کااظہارانہوں نے تحصیل مٹہ سوات کے دور افتادہ علاقے گوالیرئی کے مقام پر بڑے عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ جس سے صوبائی وزیر زراعت محب اللہ خان اور پاکستان تحریک انصاف کے دیگر رہنمائوں نے بھی خطاب کیا اور وفاقی و صوبائی حکومت کی ترقیاتی حکمت عملی پر روشنی ڈالی مراد سعید نے کہا کہ سوات میں ان کے حلقہ NA-4اوروزیر زراعت حلقہ PK-8کے لوگوں نے نہ صرف تبدیلی بلکہ انقلاب کے حق میں ووٹ دیا ہے اور پاکستان تحریک انصاف کو بھاری مینڈیٹ دیکر پوری قوم پر واضح کر دیا ہے کہ سوات کے عوام کرپٹ حکمرانوں سے نجات چاہتے ہیں اور ایک شفاف نظام کے متمنی ہیں اور ہماری حکومت ان کی تمام توقعات کی تکمیل یقینی بنائے گی۔
انہوں نے کہا کہ جب انہیں وزارت مواصلات دی گئی تو پوچھا گیا کہ انہیں کونسی نئی گاڑی دی جائے مگر میں نے واضح کیا کہ ہم گاڑیوں اور مراعات کیلئے حکومت میں نہیں آئے بلکہ عوام کی دن رات خدمت اور ان کا معیار زندگی بہتر بنانا ہمارا بنیادی مقصد ہے یہی وجہ کہ انہوں نے صرف انکی وزارت کیلئے مقرر 219گاڑیوں کو فوری نیلام کرنے کا حکم جاری کیا کیونکہ صرف ایک وزیر کیلئے اتنی شاہ خرچیاں غریب قوم کا مذاق اڑانے کے مترادف ہے اور سادگی و کفایت شعاری کا یہ اصول تمام مرکزی اور صوبائی حکومتوں پر لا گو کردیا گیا ہے مراد سعید نے سپاسنامہ میں پیش کردہ مسائل اور مطالبات کے جواب میں علاقے کیلئے مواصلات ،بجلی ،آبنو شی اور صحت و تعلیم سمیت مختلف شعبوں میں متعدد ترقیاتی سکیموں کا اعلان کیا اور یقین دلایا کہ نہ صرف ان ترقیاتی سکیموں کو جلد از جلد پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے گا بلکہ پورے سوات میں ترقی و خوشحالی کا نیا دور شروع ہوگا ۔متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت خیبر پختونخوا کابینہ کا خصوصی اجلاس،بجٹ امور سے متعلق اہم فیصلے
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ ..
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائیگا،مزمل اسلم
ڈی پی او چارسدہ نذیر خان کا کرائم میٹنگ سے خطاب، سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کرنے کا ..
گلبہار پولیس کی کارروائی، راہ چلتے شہریوں سے موبائل چھینے میں ملوث ملزمان گرفتار
پشاور کے مختلف علاقوں میں گاڑی کے ذریعے منشیات سپلائی کرنے والے دو ملزمان گرفتار، تین کلوگرام چرس ..
-ایس ایچ او تھانہ مچنی گیٹ عبد اللہ جلال خان کی بروقت کارروائی، ایک دوسرے کے خلاف مورچہ زن مسلح ملزمان ..
[ خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ ..
متعدی بیماریوں کا پھیلاؤ روکنے کیلئے پراونشل آئوٹ بریک کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے، وزیر صحت خیبرپختونخوا
صوبائی وزیر میناخان آفریدی سے علماء کرام و آئمہ اہلسنت پشاور سٹی کے وفد کی ملاقات
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت خیبر پختونخوا کابینہ کا خصوصی اجلاس،بجٹ ..
پشاور تھانہ شاہ پور پولیس کی کارروائی، سنگین جرائم میں ملوث خطرناک ملزمان گرفتار، سنیچ شدہ موٹر سائیکل ..
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ