گورنرخیبر پختونخوا کا قبائلی اضلاع میں پرامن اور خوشگوار انتخابات کے انعقاد پر دلی مسرت کا اظہار
ہفتہ 20 جولائی 2019 22:11
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کامیاب انتخابات کے انعقاد سے نہ صرف علاقے کے عوام کیلئے بہتر مستقبل یقینی بنانے کی جدو جہد میں ایک اہم سنگ میل طے ہو گیا ہے بلکہ استحکام پاکستان کی جدو جہد میں بھی ایک اہم پیش رفت حا صل ہو گئی ہے۔
گورنر نے کہا کہ یہ تمام تر کا میا بیاں بذات خود عوام کی سماجی و معاشی ترقی کی ضا من ہیں اور اب انشا ء اللہ اس سلسلے میں قبائلی عوام کو اپنی رائے کو مزید نما یاں مقام کی حامل بنانے کے اور زیادہ مواقع ملیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اب جبکہ قبائلی عوام کو صو بائی اسمبلی میں بھی نما ئندگی حا صل ہو گئی ہے، لہذا انہیں اپنے منتخب نما ئندوں کے توسط سے مزیدبہتر اور فعال اندا ز سے اپنی آواز موثر بنا نے کے موثرمواقع بھی دستیاب ہو ں گے۔ گور نر نے کہا کہ بلا شبہ سما جی و معاشی ترقی کی جدو جہد میں قومی دھارے کی یہ ایک اہم منزل ہے اور اب اس فورم سے بھی انشا ء اللہ مستقبل میں قبائلی عوام پورے ملک کی سلامتی، ترقی، خوشحالی اور عزت و وقار کے حوالے سے ہر فیصلے کا حصہ بن چکے ہیں اور اسی کا نام قومی وحدت ہے۔ گور نر نے کہا کہ بلا شبہ یہ مقام حا صل کر نے کیلئے قبائلی عوام ایک طویل و صبر آزما دور سے گذرے ہیں۔گورنر نے کہا کہ اس امر میں کو ئی شک نہیں کہ وہ اس فورم پر بھی وطن عزیز کی سلامتی، ترقی و خوشحالی کے حوالے سے ہمیشہ فعال کر دار کے حامل ثا بت ہو ں گے جو یقینا قومی زندگی میں پورے ملک کے عوام کی امنگوں کا آئینہ دار پہلو ہے۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خیبر،9سالہ لاپتہ ہونےوالےبچے کی نعش برآمد
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
خیبرپختونخوا میں منشیات کیخلاف کریک ڈاؤن میں ضلع خیبر کے بعد ضلع صوابی میں گرینڈ آپریشن، 45 کنال افیون ..
دہشتگردی اکیلے خیبر پختونخوا کا نہیں بلکہ پورے ملک کا مسئلہ ہے، مشیراطلاعات بیرسٹر ڈاکٹرسیف
کالجوں کے داخلہ فیس میں 10 فیصد کمی کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں، مشیرخزانہ
میڈیا کا کردار کسی بھی جمہوری ریاست میں بہت اہم ہے ، صحافت اگر مثبت طریقے سے فعال ہو تو اس سے ایک مثالی ..
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..
پشاور ہائیکورٹ، پی ٹی آئی سوشل میڈیا انچارج کی اہلیہ، بھائی کا نام پی سی ایل میں ڈالنے پر ایف آئی اے ..
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت چشمہ رائٹ بینک لفٹ کینال پراجیکٹ سے ..
Yدلہ زاک روڈ پر تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن
wچھوٹے تاجر بھی سٹاک ایکسچینج کا حصہ بن جائیں ‘ سلمان الٰہی
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع