محکمہ لائیو سٹاک کے بہتر اقدامات کی بدولت صوبے میں عید الاضحی کے دوران کانگو وائرس کا کوئی کیس رونما نہیں ہوا ، محب الله
جمعرات 6 اگست 2020 14:35
(جاری ہے)
عید الاضحی کے موقع پر جانوروں کی نقل و حرکت میں اضافے کے ساتھ کانگو بخار کے پھیلنے کا خدشہ زیادہ ہوتا ہے اور ہر سال صوبہ بھر اور ملک میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کا سبب اور متاثرہ مریض میں تیزبخار ، جوڑوں اور سردرد ، متلی اور اسہال کا باعث بنتا ہے ۔
اجلاس میں بتایا گیا کہ محکمہ لائیو سٹاک اور ڈیری ڈویلپمنٹ نے کانگو بخار سے بچائو کے لئے صوبہ بھر بشمول ضم اضلاع میں وسیع پیمانے پر آگاہی مہم چلائی اور منڈیوں میں چیچڑ مار سپرے کیا اور اس ضمن میں صوبے کے تمام اضلاع میں 1366ملازمین نے اس مہم میںحصہ لیااور اس سلسلے میں بین الصوبائی اور بین الاضلاعی ، داخلی و خارجی راستوں پر 244چیک پوسٹیں قائم کی گئی تھیں جہاں پر جانوروں اور گاڑیوں پر سپرے کیا گیا جبکہ مجموعی طور پر صوبہ بھر میں 32لاکھ 34ہزاروں اور ایک لاکھ 74ہزار گاڑیوں پر سپرے کیا ۔ اس مہم میں 60موبائل وٹرنری کلینکس نے کام کیا ۔صوبائی وزیر کو بتایا گیا امسال محکمہ لائیو سٹاک ایڈ ڈیری ڈویلپمنٹ کی کوششوں سے صوبہ بھر میں کانگو بخار کا ایک کیس بھی سامنے نہیں آیا اور کسی قیمتی جان کا نقصان نہیں ہوا ۔ صوبائی وزیر نے محکمہ اور افسران کے مثبت کاوشو ںکو سراہا اور احکامات جاری کئے کہ تسلسل سے کانگو کے خلاف مہم کو جاری رکھا جائے ۔ مویشی منڈیوں میں موبائل وٹرنری ، کلینکس کے تحت جانوروں کے علاج و معالجے کو یقینی بنایا جائے ۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ مویشی پال کسانوں کی فلاح و بہبود کے لئے دن رات کام کیا جائے تاکہ کسانوں کی آمدنی میں اضافہ ہوکر آرام او ر سکون سے زندگی بسر کر سکیں۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈٹیکنالوجی پشاور اورقراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی، گلگت بلتستان کے مابین ..
عدالت کا رکن صوبائی اسمبلی کی درخواست منظور کرتے ہوئے ان کا پاسپورٹ بحال کرنے کا حکم
ڈبلیو ایس ایس پی کے سات ٹیوب ویل شمسی توانائی پر منتقل،سالانہ بجلی بلوں کی مد میں 80 لاکھ روپے سے زائد ..
سوات ٹریفک پولیس کا احسن اقدام،جمعہ کے روز بھی لائسنس ٹیسٹ کا باقاعدہ آغاز
خیبرپختونخوا کے مخصوص اضلاع میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کیلئے تمام تیاریاں مکمل ہیں، وزیر صحت قاسم ..
رحمان میڈیکل انسٹیٹیوٹ میں دوسری عالمی ریسرچ کانفرنس برائے صحت کا آغاز ہو گیا
کیپٹل میٹروپولیٹن کے تعلیمی اداروں کو بہترین تعلیمی اداروں کے برابرلائیں گے،ڈائریکٹرتعلیمی کمیٹی
خیبرپختونخوا میں 2 مرحلوں پر مشتمل انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا
نقل کے خاتمے کیلئے مربوط اوربہترمنصوبہ بندی کے ساتھ کامیاب طریقہ کار بنا لیا ہے ،ایس ڈی ای اوویجیلنس ..
پشاور، ضلعی انتظامیہ نے اکیڈمی ٹاؤن میں غیرقانونی ریمپس اور سپیڈ بریکروں کو ہٹا دیا
پشاور، ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت ڈبلیو ایس ایس پی واجبات کی وصولی کے حوالے سے اہم اجلاس
خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں چیئرمین تحصیل کونسل کی خالی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات 28 اپریل ..
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور