تھیلیسیمیا کے مریضوں کیلئے تعلیمی اداروں میں عطیہ خون کیمپوں کا انعقاد

پیر 22 اکتوبر 2018 14:13

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اکتوبر2018ء) تھیلیسیمیا، ہیموفیلیا ودیگرامراض خون میں مبتلا بچوں اورمریضوںکوخون واجزائے خون کی فراہمی کیلئے عبدالولی خان یونیورسٹی، اباسین یونیورسٹی، یکہ غنڈ کالج اور سپیرئیر سائنس کالج پشاور میں بلڈ کیمپ لگائے جس میں طلباء نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہوئے درجنوں بیگز خون عطیہ کیا، فرنٹیئر فائونڈیشن کی ٹیم میں پی آر او نصراللہ، میڈیکل ٹیکنیشن محمد الیاس، عمران خالد اورمعاون عمرخطاب شامل تھے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں