لکی مروت، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

پیر 14 اکتوبر 2019 13:34

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اکتوبر2019ء) پولیس تھانہ لکی مروت کے مطابق پیر کومحلہ عمر آباد میں فائرنگ کے نتیجے میں حمیدالله ٹرانسپورٹر کو اشتہاری ملزم کو پناہ دینے پرقتل کردیاگیا۔ پولیس نے کریم نامی شخص کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں