سوات میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

منگل 19 جنوری 2021 14:22

سوات میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جنوری2021ء) سوات تحصیل بریکوٹ کے علاقے گورت میں نامعلوم افراد کی فائر نگ سے صبح کی نمازکوجانیوالے شخص عمران جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق مقتول پرایک سال قبل اپنے بیوی کو کلہاڑی سے مارنے کے الزامات تھے۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں