ش*گیس کی لوڈ شیڈنگ بلوں میں بے تحاشا اضافہ اور صنعتی و گھریلو صارفین پریشان

اتوار 28 اپریل 2024 18:25

: پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 اپریل2024ء) گیس کی لوڈ شیڈنگ بلوں میں بے تحاشا اضافہ اور صنعتی و گھریلو صارفین پریشان ہںے مجیب الرحمن صارفین غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور قیمتوں میں بے تحاشا اضافے سے سخت پریشان اور زہنی کوفت میں مبتلا ہںے مجیب الرحمن۔۔ محکمہ سوئی گیس اور حکومت وقت سے مطالبہ کرتی ہیں کہ فوری طور پر غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ختم کرکے اور ریٹ کو کم کیا جائے مجیب الرحمن۔

(جاری ہے)

تاجر اتحاد خیبر پختونخوا کے صدر مجیب الرحمن نے کہا محکمہ سوئی گیس کی طرف سے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور بلوں میں بیتحاشا اضافہ کی وجہ سے صنعتی مالک اور عوام صارفین زہنی پریشانی میں مبتلا ہو چکے ہںے کیونکہ گیس نہ ہونے کی وجہ سے بچے بوڈی نوکر پیشہ افراد کو صبح ناشتے گرم پانی گیس نہ ہونے سے پرشانی میں مبتلا ہوتے ہںے اور صنعت کی پیداوار میں کمی اور اضافے ریٹ سے مہنگائی میں اور اضافہ ہواہںے اور اس سے صنعت بند ہونے کا حطرہ بھی ہںے جس سے بیروزگاری میں اضافہ ہوگا اور مہنگائی بزھے گی اسلئے اس وقت تاجر برادری اور صنعتکار ملک کی معیشت اور حکومت کی غلط پالیسیوں اور ہر روز نئی ٹیکسں اور روز بہ روز مہنگائی کی وجہ کئی صنعت بند ہوچکے ہںے اور حکومت وقت نے اگر اپنے پالشی تبدیل نہ کی تو ملک کہ صنعتکار مجبوری کہ طور پر اپنے اپنے صنتعی بند کرنے پر مجبور ہںونگے اسلئے صوبائی اور وفاقی حکومت مل کر عوام اور تاجر برادری کہ اچھے منصوبے بنائے اس اس کہ لئے صنعت کار اور تاجر برادری کو اعتماد میں لیا جائے تاکہ ۔

لک کی ۔عیثھت بہتر ہوجائی

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں